Mere Aashiq Awara By Tania Tahir 

Genre : Rude Hero  | Revenge Base  | Romantic novel

وہ خاموش کھڑی اسکے خوبرو چہرے کو دیکھتی رہی جس کی دیوانی پوری دنیا ہی ہو چکی تھی

اسکی ہر الہم اتنی ہٹ جا رہی تھی کہ اسکے پاس کام کی بھر مار تھی ۔ لیکن وہ اپنے سچے رشتوں کی

محبت کی چاہ میں ہلکان تھا ۔ ۔ ۔ ۔ علینہ نے نرمی سے اسکے گھنے بالوں میں انگلیاں چلائیں کاش

میں تمھارے دماغ اور دل سے یہ سب باتیں چھین لوں چھین کر پھینک دوں وہ چاہت سے بولی تھی ۔

…………………………

بنا دروازہ بند کیے وہ یوں ہی جا کر شاور کے نیچے کھڑا ہو گیا شاور کا تیز ٹھنڈا پانی اس کے جسم پر گر رہا تھا

جب سے مراد خان کے گر رہا تھا جب سے مراد خان کو دیکھا تھا وہ تپ رہا تھا اس کے اندر ہی اندر آگ

بھڑک رہی تھی اگر اسے دنیا میں کسی سے سب سے زیادہ نفرت تھی تو مراد خان سے

تھی اسکی بیوی سے تھی اس کی بیٹی سے تھی اس کے بیٹے سے تھی
علینہ دور کھڑی کھلے دروازے کو دیکھ رہی تھی سہراب خان کو دیکھ کر

اس کی دھڑکنیں منتشر ہو رہی تھی اور جب اس نے سہراب خان کو بغیر کسی چیز کی پرواہ کے شاور لیتے دیکھا تو رخ موڑ لیا

Download Link

Direct Download

4 thoughts on “Mere Aashiq Awara By Tania Tahir

  1. Sumaira Adnan says:

    Zabardast novel

  2. Sumaira Adnan says:

    Nice

  3. Imran says:

    Nyc but I can’t get more till end

  4. Sultan says:

    Wobderful novel
    I like ….
    May Alllah gave you long life

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *