Mah E Mohabbat By Kiran Rafique

Genre : Wani Base | Age Difference | Funny Base | Cute Love Story 

خان آپ کے جسم میں کتنی ہڈیاں ہیں ؟؟؟ جتنی آپ کے جسم میں ہیں۔۔ مطلب۔

خان لیکن میں تو آپ سے بہت چھوٹی ہوں پھر میرے جسم میں اتنی ہڈیاں کیسے آگئی ؟؟؟

دیکھوں ہانم انسان بڑا ہو یا چھوٹا اس میں 206 ہڈیاں ہی ہوتی ہیں۔ خان میں آپ سے کتنی چھوٹی ہوں ؟؟؟

ہاں تو ؟؟ تو سب کہتے ہیں آپ میرے شوہر ہیں۔۔ لیکن آپ تو مجھ سے اتنے بڑے ہیں ابا تو امی سے بڑے نہیں تھے۔

اور اماں جان بھی تو بابا جان جتنی ہیں اور ۔۔ ، ہانم چپ کر جاؤں۔۔

بے تکے سوالوں کو لاتی کہاں سے ہو تم ؟؟؟ اب مجھے تمہاری آواز بالکل نہیں آنی چاہیے سمجھی تم ۔۔۔

Download Link

Direct Download

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *