Maseer e Gul by Rahat Jabeen
Maseer e Gul by Rahat Jabeen
Age difference base | cousin marriage based| Forced marraige based | Rahat jabeen
آج اپ بہت دیر سے ائے مان بھا۔”اگلا لفظ اس نے ہونٹوں پر انگلیاں رکھ کر روکا تھا۔
“تن سے کس نے کہا ہے میری انے جانے کا ٹائم ٹیبل سنبھال رکھا کرو۔”ایک دم پلٹ کر خشمگیں نگاہوں
سے اسے گھورتے ہوئے بولا سوئے جاگی انکھیں پوری طرح بیدار ہوں گی ان میں تحیر کے ساتھ خفیف سا خوف جاگا۔
“سنو ہانی ڈیئر۔”اس کا لہجہ طنزیہ تھا۔ ایک ایک سیڑھی اترتا ہے اس کے قریب ایا۔
“جی۔”وہ دیوار سے جا لگی۔
“چار دن رہ گئے ہیں نا۔” دیوار پر ہاتھ رکھ کر اس پر جھکتے ہوئے وہ سنگینی کو ناقابل فہم انداز
میں بولا تھا۔ہنی نے بدقت اثبات میں گردن ہلائی۔ بڑی بڑی حراساں انکھوں میں کاجل پھیلا پھیلا سا تھا۔
“پھر دیکھنا میں تمہارا حشر کیا کرتا ہوں۔” کہہ کر وہ پلٹا اور دو دو سیڑیاں چڑھ گیا
۔وہ دم بخوس کھڑی تھی دوسرے پر اس نے وہی بیٹھ کر دھواں دھاڑ رونا شروع کر دیا۔
“آپا کسی کام سے باہر نکلی اور اسے قالین پر گھٹنوں میں چہرہ دیے پھوٹ پھوٹ کر روتے دیکھا تو لپک کر قریب آئی۔
“کس نے کہا ہے کچھ مجھے بتاؤ۔”انہوں نے پیار سے اس کے انسو صاف کیے۔
“وہی اپ کے لاڈلے بھائی نے ابو الہول نہ ہو تو۔”
“ہیں۔” اپا سٹپٹاگئیں۔مان گھر آگیا کیا۔”
“ہاں آگئے چنگیز خان کے جانشین مرچیں چباتے ہیں۔” آنسوؤن کی تھوڑی کمی
واقع ہوئی تھی۔مایوں کے دوپٹے کے ساتھ ناک رگڑ رہی تھی۔
“بری بات حنا وہ تمہارا ہونے والا شوہر ہے۔”

Download Link
Direct Download
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕