Mann Mast Malang By Sumaira Sarfaraz Novel20728
Mann Mast Malang By Sumaira Sarfaraz
Contract Marriage base | Emergency Nikkah base | Village Base | Digest Novel | Social Romantic Urdu Novel | Complete Novel
“تو بےغیرت انسان تجھے میں نے پہلے بھی سمجھایا تھا کہ اس سے دور رہنا مگر تیری سمجھ میں عزت کی زبان نہیں آرہی تھی۔آج تو قتل ہوگا میرے ہاتھوں سے۔”سجاول پر خون سوار ہورہا تھا۔
“سجی چھوڑ اسے پاگل ہوگیا ہے تو۔کیوں اتنا غصہ کررہا ہے۔”سانول اور اماں سائیں اسے قابو کرنے کی کوشش کرنے لگے۔
“نہیں اماں سائیں چھوڑیں مجھے اس کی ہمت کیسے ہوئی آبدار پہ میلی نگاہ ڈالنے کی۔میں مار ڈالوں گااسے۔”
وہ پھر ان کی گرفت سے نکلا۔عمر اتنی دیر میں سنبھل چکا تھا۔
“میں نے کوئی میلی نگاہ نہیں ڈالی۔سیدھے سبھاؤ شادی کو پیغام دہا ہے۔تیری طرح چھتوں پہ تنہائی کا فائدہ نہیں اٹھایا۔”
اس کی اس قدر بیہودہ گوئی پہ سب نے عجیب نظر سے آبی کو دیکھا۔وہ شرم سے گڑ کر رہ گئی۔
“الزام لگاتا ہے کمینے۔”سجاول پھر اس پہ پل پڑا۔سانول نے پیچھے سے اس کا گریبان پکڑا۔
“سجی کیا ہوگیا ہے تجھے ہوش کر۔”
اس کی ہمت کیسے ہوئی آبدار کیلیے رشتہ دینے کی۔”وہ سانول پر الٹ گیا۔سانول کے دل کو کچھ ہونے لگا۔
“تجھے اتنی آگ کیوں لگ رہی ہے تو یہ بتا۔تیری کیا لگتی ہے جو تیری غیرت جاگ اٹھی۔بول۔”عمر نے ہاتھ نچا نچا کر اسے للکارا۔
“ہاں جاگی ہے میری غیرت!بیوی ہے وہ میری!”وہ سینہ ٹھونکتے ہوئے بری طرح چیخا۔اس انکشاف پہ ایک سنسنی سی مجمعے میں پھیلی اور پھر خاموشی چھاگئی۔اماں سائیں کی گرفت اس کے بازو پہ کمزور پڑی اور پھر ہاتھ لڑھک کر پہلو میں جا گرا۔آبدار نے پھٹی پھٹی نگاہوں سے گہرے سانس بھرتے سجاول کو دیکھا۔
After Nikkah Base Novels
Romantic Urdu Novels
Download Link
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕