Azmaish by Arooba Masood Novel20732
Azmaish by Arooba Masood
Murder Mystery | Hero Police Officer | Strong Heroin | Past Trauma | Love Story | Social Issues | Second Marriage
مجھ سے اسکی یہ حالت دیکھی نہیں جاتی آپا۔ ” ناہید اپنی بہن آسیہ کو دیکھتی بولی۔ دکھ ان کے لہجے سے واضح تھا۔ آسیہ نے سر جھٹکا۔
تو ، سب کیا دھر ابھی اسکا اپنا ہی ہے۔ ” وہ تنفر سے بولیں۔ ناہید کو حیرت کا جھٹکا لگا۔ وہ اپنی بہن کو دیکھ کر رہ گئیں۔
” آپ کو بھی وہی قصور وار لگتی ہے؟ حیرت ہے ” ! ان کی آواز کافی دیر بعد آئی تھی۔
” کیا تھا اگر وہ یہ سب نا کرتی۔ کیا جاتا اس کا اگر وہ ہماری عزت کی خاطر برداشت کر جاتی۔ کیا جاتا اس کا ناہید ، کیا جاتا ؟ ” وہ تو پھٹ پڑی تھیں۔
” جان ” ! آسیہ کی سانس رک گئی۔ لیکن صرف ایک پل کو۔ زبان کو چپ لگ گئی۔ لیکن ناہید اب بھی کہہ رہی تھیں۔
جان جاتی اس کی آپا۔ وہ برداشت تھا آپ کو لیکن یہ نہیں ، کمال ہے۔ ” آخر میں ان کا لہجہ نا چاہتے ہوئے بھی تلخی لے آیا۔
میری بات سنو تم اگر اس سے اتنی ہمدردی ہے تو جاؤ لے جاؤ اسے یہاں سے۔ ویسے بھی اسے میں اپنے گھر میں نہیں رکھوں گی۔ جو اپنے ہی شوہر کو قاتل کہے۔ ” ناہید کو ایک اور حیرت کا جھٹکا لگا۔ وہ اپنی بیٹی کو گھر سے نکال رہی تھیں ؟
” آپ کو معلوم بھی ہے آپ کیا کہہ رہی ہیں؟ اپنی بیٹی کو گھر سے نکال رہی ہیں ؟ ”
” ہاں۔ اور وہ میری اولاد نہیں ہے بلکہ وہ میری سوتیلی اولاد ہے۔ اور زمانہ گواہ ہے سوتیلوں کے سلوک ہے۔ ” اب وہ مطمئن تھیں۔ لیکن اب بھی دل میں لگی تھی۔
” سوتیلوں کے سلوک کا تماشا دیکھنے والے ایک دن خود تماشا بنتے ہیں یہ بات یاد رکھئیے گا۔ ” کہہ کر وہ اندر کی سمت بڑھنے لگیں کہ انچل لہراتا نظر آیا۔ اور وہ سانس لے کر رہ گئیں۔
Second Marriage Base Novels
More Novels Collection
Download Link
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕