Neelay Chand Ki Raat by Saba Javed Novel20731
Neelay Chand Ki Raat by Saba Javed
Digest Novel | Social Romantic Urdu Novel | Complete Novel
لئے آگئیں وہ جن کا آپکو انتظار رہتا ہے۔ دعا نے طنز کیا۔”
یہاں کیا ہورہا ہے۔ زرش نے حیرت سے دریافت کیا۔
اپنی جگہ آج مجھے دیکھ کر حیرت ہورہی ہے آپی۔ وہ استہزائیہ ہنسی جبکہ زرش فق چہرہ لیے ناسمجھی سے اسے دیکھ رہی تھی۔
زبان بند رکھو دعا ورنہ میں تمہارا حشر کردوں گا۔
کردیں حشر آپ کے ہاتھوں سے سب گوارا ہے۔ وہ دیوانی سی بولی
جن کی خاطر جوگ لیا ہے انہیں بھی تو پتہ ہونا چاہیے کہ کسی کے دل میں کیا خاص مقام ہے ان کا۔
یہ سب کیا کہ رہی ہے دعا بتاؤ فرحال
یہ پاگل ہوگئی ہے تم دھیان مت دو اور جاکر آرام کرو۔ فرحال نے بات رفع دفع کرنی چاہی۔
کیوں درش آپی کیوں چھینا آپ نے اس شخص کو ہم سب سے جواب دیں مجھے۔”
دعا میری جان کیا ہوا ہے تمہیں۔ دعا اس کی مخدوش حالت پہ تڑپ اٹھی۔
آپ کو پتہ ہے وہ پہروں ٹیرس پہ بیٹھ کر آپ کو دیکھتے ہیں۔ ان کی آنکھوں میں آپ کیلیے دیوانگی ہے جیسے میری آنکھوں”
میں ان کیلیے میں ان کی وحشتوں کو سمجھ گئی لیکن آپ ناسمجھ بن کر ان کی بے قراری کو انجوائے کر رہی ہے۔ بھائی کا ڈھونگ رچا کر اپنے پیچھے پاگل کر رکھا ہے آپ نے انہیں کم از کم اپنی عمر کا تو لحاظ کیا ہوتا آپی خود سے چھوٹے لڑکے سے
عشق لڑاتے ہوئے شرم نہیں آئی۔ آپ تو اس قابل
ترخ دھڑ دھڑ دھڑ ساتوں آسمان اس کے سر پہ آن گرے فرحال مشاہد کا فولادی ہاتھ دعا کے چہرے پر اپنا پنجہ ثبت کرتے ہوئے اس کے چودہ طبق روشن کرگیا۔

Download Link
More Novels Collection
Digest Social Romantic Novels
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕