Shaam Kay Bahd by Sidra Sehar Imran Novel20730
Shaam Kay Bahd by Sidra Sehar Imran
Age Difference | Rude Hero base | Second Marriage base | Family Story
“آپ کس رشتے سے میرے بیٹے سے اتنی محبتیں جتاتے ہیں۔”
“تم بعض اوقات بہت زیادتی کر جاتے ہو نوال۔احظم ابھی۔۔”
“یہ میرے سوال کا جواب نہیں ہے۔”
“کیا تمہیں یہ پسند نہیں۔”
“اگر پسند کروں بھی تو کس بنیاد پر۔آپ کے اور میرے مابین تعلق ہی کیا ہے کیوں آپ میرے بیٹوں کو اپنا عادی بنانا چاہتے ہیں لیکن نہیں یہ تو آپ کی پرانی عادت ہے پہلے انسان کو اپنا عادی بنا لینا اور جب وہ محبت میں مبتلا ہو جائے تو اسے بری طرح دھتکار دینا۔۔۔”
“احظم بچہ ہے اسے رویوں کی سمجھ نہیں ہے تم اس کے معصوم ذہن کو سوالوں سے کیوں بھر دینا چاہتی ہو۔؟”
“مجھے اپنے بیٹے کی آپ سے زیادہ پرواہ ہے۔اس کی تربیت کیسے کرنی ہے معلوم ہے مجھے۔”
“تمہیں کبھی بھی رویے کو بڑا نہیں ایا نوال نہ محبت کے رشتوں کو اور نہ اب نفرت کے۔۔۔”
“آپ کو آتا ہے۔”
“آف کورس۔”وہ دلکشی سے مسکرائے۔مگر میں جی جان سے سلگ گئی۔
“مسٹر اب اپ کی یہ باتیں مجھے انسپائر کرتی ہیں نہ آپ کی عادتیں۔۔۔”
“میں تو اب بھی ویسا ہی ہوں جیسا چھ برس پہلے تھا۔”
“مگر میں اب ویسی نہیں رہی۔احمق نادان بے وقوف اور کم عقل۔” میں آنکھوں کی نمی چھپانے کے لیے رخ موڑ گئی۔
“جذباتی ہو تم آج بھی ہو نوال ہاں ساتھ ساتھ تلخ مزاج اور کچھ کچھ عقل مند بھی ہوگئی ہو۔”
Download Link
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕