3 Story One Writer by Maria Noor Urdu Novel Cover
573.6kViews
NOVELISTAN · URDU NOVELS

3 Story One Writer by Maria Noor Novel21066

Rate this novel

"تھری اسٹوری ون رائٹر" ماریہ نور کی ایک ایسی تحریر ہے جو ہمت، خود اعتمادی اور زندگی میں دوبارہ آگے بڑھنے کا حوصلہ دیتی ہے۔ کہانی میں نور نامی لڑکی اپنی ناکامیوں اور مایوسیوں کو پیچھے چھوڑ کر نئی زندگی شروع کرنے کا فیصلہ کرتی ہے۔ ڈاکٹر بننے کا خواب پورا نہ ہونے کے باوجود وہ تعلیم سے منہ نہیں موڑتی…

Share this Novel

3 Story One Writer by Maria Noor ek mukammal Urdu novel hai jo ab Novelistan.pk par mojood hai. Neeche is novel ka sneak, khulasa, online parhne ka reader aur PDF download link diya gaya hai.

Sneak

سیکرٹری نے کہا ADP میں سیٹیں ہیں۔ فیس بھی کم ہے۔ ٹیسٹ د" نور نے ٹیسٹ دنیا۔ محنت کی۔ اتی ہفتے بعد لسٹ لگی Noor - Selected"* اس دن نور نے کالج کے گیٹ کے نباہمر کھڑے ہو کر آسمان کی طرف دیکھا اور دل میں کہا: _"میں واپس آ گئی ہوں۔ اس نبار گرنے کے لیے نہیں، اڑ_ کلاس پہلے دن۔ ٹیچر نے پوچھا "آپ سب یہاں کیوں ہیں؟ " نور نے ہاتھ کھڑا کیا "سر، کیونکہ میں کمزور نہیں ہوں۔ میں ن ایبت کرن ا چاہتی ہوں" ٹیچر مسکرا دیے۔ 3. خود سے کیا ہوا وعدہ* ADP ری شروع ہوا تو نور نے رات کو ڈای4 لکھیں ئنلا: *"1. اب کمزور نہیں ہون ا*" 2. جو کہتے تھے کچھ نہیں کر سکتی، سب کو کر کے دکھان ا *" 3. نبانبا*" "*4. مما کی آنکھوں کا سکون*" اس نے فون سے ساری فضول ایپس ڈیلیٹ کر دیں۔ دوست جنہوں نے 1 سال نبات نہیں کی، ان کا نمبر بھی ڈیلیٹ۔ "تت ضائع نہیں کرن ا اب وق "- یہ اس کا نیا mantra تھا۔ صبح 6 بجے اٹھنا۔1 گھنٹہ پڑھائی۔ کالج۔ واپسی پر 2 گھنٹے سیلف سٹڈی۔ رات کو 10 بجے سون ا۔ پہلے سمسٹر میں نور نے نٹاپ کیا۔ ٹیچر نے کلاس میں کہا Noor, تمہاری لگن قاببِ " نور نے بس سر جھکا لیا۔ دل میں کہا "یہ تو کچھ بھی نہیں" 4. رآن، قلم اور لوگ ت ف* ADP کے ساتھ نور نے اتی اور کام شروع کیا۔ وہ کام جو اسے سکون دیتا تھا۔ *رآن کی تجوتیذ*۔ ت آن لائن ف اس نے اتی چھونٹا سا واٹس اییپ گروپ بنانیا "رآن کلاس ت نور کی ف"۔ شروع میں 3 بچیاں آئیں۔ محلے کی۔ وہ روز آدھا گھنٹہ پڑھاتی۔ غلطی ٹھیک کرتی۔ تجوتیذ سمجھاتی۔ 3 مہینے میں بچیاں3 سے30 ہو گئیں۔ فیس؟ کوئی فیس نہیں۔ "یہ میرا صدقہ ہے "- نور کہتی۔ اتی "آپ، آپ پڑھاتی ہیں تو سمجھ آ جانتا ہے" نور کی آنکھیں بھر آئیں۔ _"ڈاکٹر نہ بن سکی، پر کسی کی زندگی میں روشنی تو بن سکتی ہوں ن ا_ ساتھ ہی اس نے *کہانیاں لکھنا* شروع کیں۔ پہلی کہانی کا ن ام تھا "گر کر اٹھنے والی لڑکی "۔ اس نے اپنی 1 سال کی خاموشی، خپٹرخپٹرا پن، تنہائی سب لکھا۔ ر میں لکھا آخ" :اگر میں اٹھ سکتی ہوں تو تم بھی اٹھ سکتت ہو " پوسٹ پر 10 لات آئے۔ 2 کم ٹ۔ اتی کم ٹ تھا " :آپ، آپ کی نبات پڑھ کر میں نے خودکشی کا ارادہ بدل دنیا۔ شکریہ" نور وہ رات سوئی نہیں۔ اسے سمجھ آ گئی۔ *"لوگوں کو جینا سکھان ا "بھی اتی مدد ہے*۔ اس کے بعد وہ ہمر ہفتے 1 کہانی لکھتی۔ "مایوسی سے امید تت " "چھوٹے قدم، یبٹری منزل " "ماں کی دعا" لوگ پڑھتے۔ شیئر کرتے۔ مییسجب کرتے "آپ م رتیذ لکھیں "۔ 5. "نبانبا "اور "مما کا سکون*" ابو کو جبب پتہ چلا کہ نور ADP رآن ت میں نٹاپ کر رہی ہے اور ساتھ ف رہی ہے تو وہ دفتر میں سب کو بتاتے پھرتے۔ "میری بیٹی ہے۔ بیٹے سے کم نہیں"

Download Novel PDF

Download Link 2 — Google Drive

Read Novel Online

Join WhatsApp Channel

Summary — Urdu

"تھری اسٹوری ون رائٹر" ماریہ نور کی ایک ایسی تحریر ہے جو ہمت، خود اعتمادی اور زندگی میں دوبارہ آگے بڑھنے کا حوصلہ دیتی ہے۔ کہانی میں نور نامی لڑکی اپنی ناکامیوں اور مایوسیوں کو پیچھے چھوڑ کر نئی زندگی شروع کرنے کا فیصلہ کرتی ہے۔ ڈاکٹر بننے کا خواب پورا نہ ہونے کے باوجود وہ تعلیم سے منہ نہیں موڑتی اور اے ڈی پی میں داخلہ لے لیتی ہے۔ اپنی محنت اور مستقل مزاجی سے وہ پہلے ہی سمسٹر میں نمایاں کامیابی حاصل کرتی ہے۔ نور صرف اپنی زندگی بدلنے تک محدود نہیں رہتی بلکہ بچیوں کو مفت قرآن پاک کی تجوید سکھاتی ہے اور اپنی تحریروں کے ذریعے دوسروں کو امید کا پیغام دیتی ہے۔ اس کی کہانیاں مایوس لوگوں کے دلوں میں جینے کی خواہش جگاتی ہیں۔ والدین کی خوشی اور اپنی پہچان بنانے کا جذبہ اس کے سفر کو مزید خوبصورت بناتا ہے۔ کیا نور اپنے تمام خوابوں کو نئی شکل دے پائے گی؟ اس کی جدوجہد مزید کتنی زندگیوں میں روشنی بھرے گی؟

Maria Noor Ke Mazeed Novels

Maria Noor ke tamam novels parhne ke liye Maria Noor Novels List dekhein. Isi tarah ke mazeed novels: Doctor Hero, Islamic Based, Love Story Based.

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0305 2248344

Account name: Sadia Hassan

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Frequently asked questions

What categories is this novel listed under?

This novel is listed under Complete Urdu Novel and Doctor Hero.

Where can I read 3 Story One Writer by Maria Noor Novel21066?

The reading content is available in the Read online section of this page.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *