Discover Revenge Based Urdu Novels featuring betrayal, powerful conflicts, emotional relationships and unexpected twists. Read gripping stories by Pakistani writers where revenge, love and difficult choices create intense situations, memorable characters and engaging storylines for Urdu novel readers.

 

After Marriage, Emotional Drama, Family Conflict, Family Drama, Forced Marriage Based, Revenge Based, Romantic Urdu Novels, Rude Hero Based

Qurbat E Man By Huma Qureshi Novel20996

"یہ ماں بننے والی ہے!" بارات والے دن یہ خبر سب کے لیے ایک قیامت بن گئی۔ "کس کا بچہ ہے یہ؟" زرک کی دھاڑ نے پورے کمرے کی خاموشی توڑ دی۔ "میں نے بولا بھی تھا مجھے نہیں کرنا ان سے نکاح!" ہیزل کی معصوم سی شکایت پر سب ہنس پڑے۔ جس مرد سے وہ سب سے زیادہ چڑتی تھی، آج وہی اس کے نصیب میں لکھا جا چکا تھا۔ "مجھے طلاق دلوائیں!" ہیزل کی دہائیوں نے گھر میں ایک نیا ہنگامہ برپا کر دیا۔ کبھی نفرت سے شروع ہونے والے رشتے دل کی سب سے خوبصورت قربت بن جاتے ہیں۔
Continue reading
After Nikah Based, Emotional Drama, Revenge Based, Romantic Urdu Novels, Rude Hero Based

Dill Reza Reza By Saloni Novel20995

"یہ آفس ہے، کچھ تو خیال کریں!" جیا کی گھبرائی ہوئی آواز گونجی۔ "اپنی منکوحہ سے اپنا حق وصول کرنے کے لیے مجھے کسی جگہ کی اجازت نہیں چاہیے۔" شاہویر کی ایک نظر نے جیا کی پوری دنیا بدلنے کا آغاز کر دیا تھا۔ وہ خفیہ نکاح جس کا راز ایک دن سب کے سامنے آنے والا تھا۔ جیا کو کیا معلوم تھا کہ یہ نوکری اس کی زندگی کا سب سے بڑا فیصلہ بن جائے گی۔ جب محبت کے ساتھ ایک ننھی سی زندگی نے ان کے درمیان جگہ بنائی، تو سب کچھ بدل گیا۔
Continue reading
Emotional Drama, Forced Marriage Based, Possessive Hero, Revenge Based, Romantic Urdu Novels, Rude Hero Based, Suspense Thriller

Junoon E Ghairat By PC Novel20980

"اس لڑکی کی قیمت بتاؤ مجھے۔۔۔۔۔" "میں آپ کے سارے کام کر دوں گی، بس میری عزت کا سودا نہ کریں۔" "چیک پر اپنی مرضی کی رقم لکھ لو اور ہٹ جاؤ میرے سامنے سے۔" "مجھے مار دیں لیکن میری عزت بخش دیں۔" "وہ اس کے مرحوم دوست کی بہن تھی… اور اس کی عزت کی حفاظت اب ارقم کی غیرت بن چکی تھی۔" "میرم کو یقین تھا کہ وہ خرید لی گئی ہے، مگر وہ نہیں جانتی تھی کہ ارقم اسے خریدنے نہیں، بچانے آیا تھا۔۔
Continue reading
Family Rivalry Based, Forced Marriage Based, Haveli based novels, Revenge Based, Romantic Urdu Novels, Rude Hero Based

Teri Mohabbat Ka Inteqam Novel20979

“بدلہ لینے کی خواہش نے اسے برسوں بعد بھی ماضی سے آزاد نہیں ہونے دیا تھا۔” “مومنہ نے اپنی زندگی خود بنائی تھی، مگر اب کوئی اور اس کی قسمت کا فیصلہ کرنا چاہتا تھا۔” “کچھ زخم وقت کے ساتھ نہیں بھرتے، بلکہ انسان انہیں اپنے اندر چھپا کر جینا سیکھ لیتا ہے۔” “وہ اسے حاصل کرنا چاہتا تھا، مگر مومنہ صرف اپنی آزادی چاہتی تھی۔”
Continue reading
Family Conflict, Fedual System Based, Revenge Based, Romantic Urdu Novels, Rude Hero Based

Zaat E Ishq By Bisma Khan Novel20978

“میری زندگی کا فیصلہ میری مرضی کے بغیر کیوں کیا گیا؟” “اس نے سب کچھ قربان کیا تھا، مگر اپنی پڑھائی کا خواب نہیں۔” “کچھ زخم جسم پر نہیں، انسان کی روح پر لگتے ہیں۔” “وہ حویلی میں آ تو گئی تھی، مگر اپنے خوابوں کو وہیں دفن کرنے کے لیے تیار نہیں تھی۔”
Continue reading
Emotional Drama, Family Rivalry Based, Fedual System Based, Forced Marriage Based, Revenge Based, Romantic Urdu Novels, Rude Hero Based

Meri Nain By RM Novel20975

"نین! تم ماں بننے والی ہو۔۔۔ اور ادھر ارباز وارث کے لیے دوسری شادی کر رہا ہے۔" "اگر اس نے کہہ دیا کہ یہ بچہ میرا نہیں ہے تو؟ میں کہاں جاؤں گی؟" "اپنے حق کے لیے کھڑی ہو جاؤ نین، تم ہار نہیں مان سکتی۔" "اس نے تو اس ظالم کو دل سے چاہا تھا، اپنی روح تک اس کے نام کی تھی… بدلے میں اسے کیا ملا؟" "وہ رشتہ جس میں اسے محبت ملنی چاہیے تھی، اس کے لیے ذلت اور بے بسی کی زنجیر بن چکا تھا۔"
Continue reading
Family Drama, Fedual System Based, Revenge Based, Social issues Based, Social Romantic Novel

Bharam by Zunaira Riaz Novel20973

محبت کے نام پر لڑکیوں کو بھگا کر لے جاتا ہے، اور وہ پھر منہ دکھانے کے قابل نہیں رہتے۔ "آپ کا صاحبزادہ کل رات سے غائب ہے، اور وہ اپنے ساتھ میری بیٹی کو بھی اڑا لے گیا ہے۔" "ہماری بیٹی نے ہمارا منہ کالا کر کے اس مسلم لڑکے کے عشق میں ہمیں عزت اور ذلت کے دہانے پر چھوڑ دیا ہے۔" "مرد کو کیا کہنا... پاگل، اصل غلطی تو ہماری بیٹی کی ہے۔"
Continue reading
Revenge Based

Intiqam E Wafa By Sahre Qadir Novel20970

انتقام کی آگ بہت بری چیز ہوتی ہے، یہ انسان سے اس کا سکون تک چھین لیتی ہے۔ مہمل خان کے سر پر صرف ایک ہی دھن سوار تھی، انتقام۔ وہ کئی سالوں سے اس آگ کو ایندھن دیتی آئی تھی، اور اب یہ آگ بھڑکتے شعلوں کا روپ دھار چکی تھی۔ عورت جب انتقام لینے پر آجائے تو وہ نرم دل نہیں رہتی، ظالم اور سفاک بن جاتی ہے۔ انتقام سب سے پہلے منتقم کی آنکھوں کو جلا کر راکھ کر دیتا ہے۔ مہمل خان کو صرف ایک چیز یاد تھی۔۔۔ صرف انتقام! شاید انتقام لینے کے بعد عورت انسان نہیں رہتی، پتھر بن جاتی ہے۔
Continue reading
Emotional Drama, Family Rivalry Based, Forced Marriage Based, Kidnapping based, Revenge Based, Romantic Urdu Novels, Rude Hero Based

Sham e Ferozan by Arham Saleem Novel20965

"جہاں تمہارے باپ کی سوچ ختم ہوتی ہے، وہاں میری سوچ شروع ہوتی ہے۔" "اب تم عرش جہانگیر کو ہلکا لینے کی غلطی مت کرنا۔" "میں نے پوری کوشش کی تھی کہ تمہیں پتا نہ چلے کہ اس اغوا کے پیچھے میرا ہاتھ ہے۔" "اب چونکہ تم جان گئی ہو کہ یہ سب میں نے کیا ہے، تو تمہیں زندہ چھوڑنے کا رسک اب میں نہیں لے سکتا۔" "میرے ڈیڈ تمہیں چھوڑیں گے نہیں۔" "تمہارے ڈیڈ مجھے تب چھوڑیں گے ناں جب وہ مجھے پکڑیں گے۔"
Continue reading
Family Drama, Heartbreak, Misunderstanding base, Revenge Based

Kashmakash by Muskan Kausar Novel20963

"کیا ہو گیا ہے حمیرا؟ تم آخر کچھ کہتی کیوں نہیں؟" "اپنے رونے کو اپنے اندر دفن مت کرو، رو دو۔" "آخر سب صحیح تو کہتے ہیں، یہ سب کچھ میری وجہ سے ہوا ہے۔" "سب سے زیادہ تو اس عامر کی وجہ سے ہوا، یہ سب کچھ اسی نے کیا ہے۔" "اس کی وجہ سے میرے ابو کو صدمہ لگا اور وہ چل بسے۔" "بس کرو حمیرا، اس میں تمہاری کوئی غلطی نہیں ہے۔" "میں جلدی پتہ کروں گا کہ اس نے تمہارے ساتھ ایسا کیوں کیا۔" "نہیں، اس سے تو میں ہی جا کر پوچھوں گی کہ اس نے آخر میرے ساتھ ایسا کیوں کیا۔"
Continue reading