Qurbat E Man By Huma Qureshi Novel20996
Qurbat E Man By Huma Qureshi Novel20996
Forced Marriage | Feudal Family Drama | Pregnancy Mystery | Enemies to Lovers | Emotional Romance | Family Conflict | Second Chance Love | Comedy | Suspense
Short Description
Qurbat E Man is an emotional romantic drama filled with misunderstandings, family pressure, unexpected marriage, and a shocking pregnancy revelation. Zarak is forced to confront a situation that completely changes his perception of his newly married wife, while Hazel’s playful and rebellious nature adds humor and chaos to their relationship.

یہ ماں بننے والی ہے! بارات والے دن سب کے سامنے اس کی پریگنسی کی خبر ملی! زرک خانزادہ ساکت ہوا تھا! آج کی اس کی شادی ہوئی تھی اور اس کی بیوی پریگنٹ تھی! خاندان کی سب سے معصوم اور نیک لڑکی نہ جانے کس کے ساتھ منہ کالا کر چکی تھی! زرک وقت ہے طلاق دے کر اس گند سے جان چھڑوا۔۔ زرک خانزادہ بنا کچھ بولے وہاں سے چلا گیا رات کو کمرے میں داخل ہونے پہ اس کی نظر اس وجود کی جانب اٹھی جس کا چہرہ سوجھا تھا۔۔کس کا بچہ ہے یہ؟ وہ دھاڑا جب اس کی اگلی بات پہ زرک خانزادہ کے سر پہ حویلی کی چھت آن گری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں ساری زندگی تمہارے قدموں میں بیٹھ کر بھی معافی مانگنے کو تیار ہوں! بشرط یہ کہ تم مجھے معاف کر دو۔۔۔ وہ اونچا لمبا مرد شدت سے روتا اس کے پیروں کو ہاتھ سے چھوتا اس سے معافی کا طلب گار تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں نے بولا بھی تھا مجھے نہیں کرنا ان سے نکاح! یہ تو ہنستے بھی نہیں ہیں! وہ روہانسی ہوتی بول رہی تھی جب سدرہ خان نے اس کے سر پہ چیت لگائی! کم عقل لڑکی! وہ شوہر ہے تمہارا کیسے بات کر رہی ہو تم اس کے بارے میں؟ انہوں نے آنکھیں دیکھاتے کہا جس پہ ہیزل خانزادہ نے آنکھیں گھمائیں! یار آپ لوگ میرے ساتھ زبردستی کر رہے ہیں! انہوں نے میری حرکتیں دیکھ کر مجھے ایک ہی دن میں طلاق دے ڈالنی ہے! وہ نہ چاہتے ہوئے بھی آج پہلی بار اپنی حرکتوں کو غلط کہہ رہی تھی! وہ اعتراف کر رہی تھی کہ اس کی حرکتیں تھیں ایسی کہ اسے طلاق دی جائے! شکر ہے تم نے بھی مانا کہ تمہاری حرکتیں خراب ہیں! اندر داخل ہوتی ارحا نے جس لہجے میں یہ الفاظ ادا کیے تھے اگلے ہی پل وہ تکیہ اس کے منہ پہ مار چکی تھی! میری اور کنزا کی ہنسی کا طرح تھمی تھی بتا نہیں سکتی میں! جس مرد سے تم سب سے زیادہ چڑتی تھی آج وہی تمہارے نصیب میں آ گیا! ہاہاہا میری ہنسی! وہ ہنستے ہوئے لوٹ پوٹ ہو رہی تھی جب ہیزل نے روتے ہوئے اپنی ماں کی طرف دیکھا۔۔۔ مجھے نہیں پتہ مجھے طلاق دلوائیں! میں انہیں خود پہ ہنسنے کا موقع نہیں دے سکتی! اس نے اپنی ماں کو جھنجھوڑتے ہوئے کہا جس پہ سدرہ خان نے اس کی بات پہ آنکھیں پھیلائیں! کیسی کالی زبان ہے تمہاری ہیزل! شکل اچھی نہ ہو تو بندہ بات اچھی کر لیتا! عقل پتہ نہیں کب آنی ہے تمہیں! وہ دل پہ ہاتھ رکھ کر بولتیں اس کے منہ کے زاویے بگاڑ گئیں! یہ جس نیم مردہ مرد کے پلے آپ نے مجھے ڈالا ہے نہ اللہ کی قسم جتنی عقل میرے پاس ہے یہ بھی نہیں رہنی! واللہ کچھ کریں ورنہ آپ کی بیٹی برباد ہو جائے گی! اس کی دہائیاں عروج پہ تھیں جب کہ سدرہ خان اس کی نوٹنکیاں دیکھتیں باہر کی جانب قدم بڑھا گئیں! یہ لڑکی نہیں سدھر سکتی تھی! بدلے بدلے سے میرے سرکار لگتے ہیں! ارحا نے اس کی جانب آتے ٹہوکا کروایا جس پہ ہیزل نے اسے آنکھیں دیکھائیں! اپنی بکواس بند کر لو ورنہ میں نے بتا دینا کہ کون کسے بدلہ ہوا لگ رہا۔۔ وہ جو پہلے بھی تپی بیٹھی تھی اس کے چھیڑنے پہ مزید بپھری۔۔۔۔! جب کہ یوں ہی ان کی کھلکھلاہٹوں کے درمیان ایک خوبصورت رات اپنے اختتام کو پہنچی!۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نیچے دیے گئے 4 ڈاؤنلوڈ لنکس میں سے 3 لنکس پر اشتہار آ سکتا ہے، جبکہ 1 لنک اصل ڈاؤن لوڈ لنک ہے۔
ہماری درخواست ہے کہ کسی بھی لنک کو بند کیے بغیر تھوڑا صبر سے استعمال کریں۔
آپ کی یہی چھوٹی سی سپورٹ ہمیں مزید ناول آپ تک پہنچانے میں مدد دیتی ہے
1st Link
Download link
2nd Link
Download Link
3rd Link
Download Link
4th Link
Download Link
Summary
Zarak Khan is stunned when his newly married wife, Hazel, is revealed to be pregnant on their wedding day. The shocking revelation leaves the entire family questioning her character, while Zarak struggles between anger, doubt, and the truth he has yet to discover.
Hazel, on the other hand, is a lively and mischievous girl who never wanted to marry the serious and reserved Zarak. Her constant complaints and humorous attitude create endless chaos within the family. What begins as an unwanted relationship gradually turns into a journey filled with emotional revelations, misunderstandings, regret, and deep feelings.
As hidden truths begin to surface, Zarak’s anger transforms into remorse, and the relationship between the two takes an unexpected turn. Qurbat E Man is a story of love, trust, family pressure, mistakes, and discovering the true meaning of belonging to someone.
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕