- Age Difference
- Army Based
- Cheat Based
- Class conflict
- Cousin Marriage Based
- Crime Thriller
- Digest Novel
- Drugs Based
- Family Rivelary Based
- Fantasy Novels
- Forced Marriage Based
- Friendship Based
- Gaddi Nasheen
- Gangster Based
- hacking
- Halala Based
- Haveli based novels
- Hidden Nikah Based
- Inspirational Fiction
- Jageer Dar Based
- Journalist Based
- Khoon Baha Based
- Khubsurat Muhabbat ki Kahani
- kidnapping Based
- Love Story Based
- Love Triangle
- Murder Mystery
- Mystery
- Past Story Based
- Politician Based
- Revenge Based
- Revenge Based Novels
- Robotics Fiction
- Romantic Fiction
- Romantic Urdu Novel
- Rude Hero Based
- Rural to Urban Transformation
- scam
- Science Fiction Based
- Second Marriage Based
- Social Engineering
- Social issues Based
- Step Brothers Rivelry
- Suspense Thriller
- Under Cover Agent
- University life
- Village Based
- Women’s Empowerment
Qafs e Zulmat by Yumna Writes
Cenre: Age difference Based | Sachi Kahani
Download Novel
تمہیں کیوں ایسا لگتا ہے جانم !!! ۔۔۔۔۔۔
اس کے قریب جاتے اس کے شانے پر سر رکھتے وہ اس کے قریب جھکتا
اس کے کانوں میں محبت بھری سرگوشیاں کرنے لگا تھا ۔۔
وہ جانتا تھا جو کچھ وہ کر چکا ہے اگر اس کی زرا سی بھنک بھی کسی کو لگ گئی تو وہ کتنا برا پھنس سکتا تھا ۔۔
میں تمہارے بغیر مر جاؤں گا جانتی ہو نہ تم ،، تو پھر کیوں دور جانے کی باتیں کرتی ہو ۔
اُس کے کندھے پر لب رکھتے اُس کے گرد اپنا حصار تنگ کرتے
وہ اسے اپنے جھوٹے محبت بھرے لہجے اور بھنور میں پھنسا رہا تھا ۔
اور وہ معصوم اُس کی محبت سمجھتے خاموش بت بنی اُس کی بانہوں میں کھڑی تھی کسی بِے جان گڑیا کی طرح ۔
جسے وہ جب چاہتا جیسے چاہتا استعمال کرتا ،،،
وہ جو اُس کے رویے سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو رہی تھی ،،
اُس کے حصار میں آتے ہی سب کچھ بھلا بیٹھی تھی ،، بس جانتی تھی تو اتنا کے وہ اس سے بے حد محبت کرتا ہے ۔
آنکھیں جو کچھ دیر پہلے رونے سے سوجی ہوئی تھی ،، گلابی لب کپکپا رہے تھے ،، اس کی بھاری آواز اور
پر تپشِ لہجے ،،اپنے گرد موجود اُس کے لمس کو محسوس کرتے وہ ساکت کھڑی تھی ،،
سوچنے سمجھنے کی صلاحیت جیسے ختم ہو چکی تھی ،،
ہوش اسے تب آیا جب اُس کی گرم سانسیں اپنی کان کی لو پر پرتی محسوس ہوئی ،،
وہ بدک کر اس سے دور ہونے لگی لیکن مقابل نے اپنا حصار مضبوط کرلیا ۔۔۔۔۔
تم جانتی ہو نہ کتنی محبت کرتا ہوں تم سے !!!! مر جاؤں گا تم سے دور ہوا تو ۔۔۔
مارنا چاہتی ہو کیا مجھے ،اُس کے چہرے پر ہاتھ رکھتے اُس کی شربتی آنکھوں میں جھانکتے
وہ چہرے پر دنیا جہاں کی معصومیت طاری کیے اُس سے جواب طلب کر رہا تھا ۔۔
اور وہ معصوم اُس کا چہرہ دیکھتے ہی فوراً نفی میں سر ہلاتے اُس کے سینے سے لگ گئی ۔۔
وہ اپنے پلان پر پر اصرار سا مسکراتا ،، اس کے گرد اپنے ہاتھ پھیلا گیا ۔۔
ان شاء اللہ جلد ایک ،،دو دن میں سٹارٹ کر دونگی ،،، بتائیں کيسی لگی آپکو سنیک ؟؟؟….
اور کیا لگتا ہے کیسا ہونا چاہیے ہمارا ہیرو ؟؟… یاں پھر ویلن ،،؟؟
جلدی سے بتائیں اور پیارے لوگو اپنی موجودگی کا احساس دلائیں ۔۔۔۔ کیا خاموش بیٹھے ہوئے ہیں سب ۔۔