Dar E Dill By Nabila Aziz

Download Link

عشق ننگا ہوتا ہے اور محبت پردہ
محبت کو عشق پر ڈال دو تو عشق چھپ جاتا ہے بلکل ایسے ہی

جیسے علیزے کے وجود سے زری چھپ جاتی ہے

اس لیے تم بھی سمجھ جاو کہ تم عشق ہو اور میں محبت میں ظاہر ہوں

اور تم چھپ گئی ہو میں تمہارا پردہ ہوں کیونکہ یہ سچ ہے

کہ دل اور شاہ زری سے ہی عشق کرتا ہے بس اس نے محبت کا پردہ ڈال دیا ہے

ورنہ عشق تو اسے آج بھی ہے ورنہ عشق تو اسے آج بھی ہے ورنہ عشق تو اسے۔۔۔

یہ لفظ اور یہ سرگوشی اس کے در دل پر دستک دیتے رہے اور وہ پاگل ہوتی رہتی تھی۔۔۔

Related Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *