Khata E Mohabbat by Tisha Gohar

آج باس کی میٹنگ تھی۔۔۔ اسے سب پہلے سے ریڈی کر کے رکھنا تھا لیکن وہ پانچ منٹ لیٹ تھی۔۔۔

پھولی سانسوں سے وہ میٹنگ روم میں پہنچی۔۔ لیپ ٹاپ سے الجھتا اس کا باس غصے سے سرخ ہو رہا تھا۔۔

اور قہر بار نظروں سے اسے گھورا،،، گیٹ لاسٹ ۔۔ ناؤ۔۔!” وہ غصے سے چلایا،،،
س۔۔ سوری سر ۔۔ وہ پرسنل کام تھا۔۔!”
ٹو ہیل ود یور پر سنل ۔ آئی سیڈ گیٹ آؤٹ۔۔!” اب کی بار آواز پہلے سے اونچی تھی۔۔

پورے فلور پر سناٹا چھا گیا،،، شرمندگی سے آنکھوں میں آنسو بھر گئے تھے۔۔

تین گھنٹے بعد وہ میٹنگ روم سے باہر نکلا،،، ان مائی آفس۔۔ ناؤ۔۔!” وہ اندر آئی،،،،

“ذرا سی بھی سینس آف ریسپانسیببیلیٹی نہیں تم میں۔۔!؟؟” سوری سر آئیندہ نہیں ہو گا۔۔!”
واٹ آئندہ۔۔!؟؟ میں ؟؟ میں تمہیں بتا چکا تھا۔۔ اگر غلطی کی تو اپنی قبر تم اپنے ہاتھوں سے کھودو گی۔۔!

“مژگان کا دل دھمکی پر کانپا “جب تک میشا مال کے سارے امپورٹنٹ نوٹس نہیں مل جاتے تم واپس نہیں جا سکو گی۔۔!!”
آؤٹ !! انتہائی ہتک آمیز لہجے میں کہا تھا۔ چار دن میں ہونے والا کام وہ اسے ایک دن میں کرنے کو کہہ رہا تھا،،،

 

Download Link

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *