Unt Ul Hayaat By Samreen Zahid Novel20167
Unt Ul Hayaat By Samreen Zahid Novel20167
Download Novel PDF
Novels phone mein save karne aur naye novels ki notification ke liye Novelistan App install karein.
Read Novel Online
Unt Ul Hayaat By Samreen Zahid
Second Marriage | Rude Hero | Romantic novel
” میں تمہیں طلاق دیتا ہوں ۔۔۔۔۔طلاق دیتا ہوں۔۔۔۔۔”
” پلیز خدا کے لئے چپ ہو جائیں…… ”
وہ ابھی چیختے ہوئے بول ہی رہا تھا کہ اس نے تڑپ کر اسے روکا تھا
جبکہ وہ بے حس بنا اسے روتا ہوا دیکھ رہا تھا………
” میں تمہیں طلاق دیتا ہوں….. ”
آخر تیسری بار بھی اس نے اپنے منہ سے یہ الفاظ نکال دئیے تھے
اسکے یہ لفظ سنتے ہی وہ بے جان ہو کر زمین پر گری تھی……..
” میری زندگی میں تم جیسی بدکردار اور بے شرم لڑکی کی کوئی گنجائش نہیں ہے
اٹھاؤ اپنا بوریا بسترا اور نکلتی بنو میرے گھر سے پتہ نہیں وہ کون سے گناہ تھے
جنکی سزا مجھے تمہاری صورت ملی ہے…….. “
اس نے اپنے زہریلے الفاظ اسے تیر کی طرح چبھوئے تھے
اور اس نے زخمی نظروں سے اسے دیکھا تھا لال سرخ آنکھیں ہو رہی تھی
جیسے جسم کا سارا خون بس آنکھوں میں اتر آیا ہو اور وہ بے حس بنا اسے دیکھ رہا تھا……….

Download Link
Direct Download
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0305 2248344
Account name: Sadia Hassan
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕
ناول کا تعارف
یہ ناول شادی کے بعد کی زندگی، عمر کے فرق والی محبت، سخت مزاج ہیرو اور دوسری شادی جیسے موضوعات پر مبنی ہے۔ Samreen Zahid نے کرداروں کے جذبات اور رشتوں کی کشمکش کو اپنے خاص انداز میں پیش کیا ہے۔
آپ یہ ناول ناولستان پر آن لائن پڑھ سکتے ہیں یا اس کی مکمل PDF مفت ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔
Frequently asked questions
What categories is this novel listed under?
This novel is listed under After Marriage and Age Difference.
Where can I read Unt Ul Hayaat By Samreen Zahid Novel20167?
The reading content is available in the Read online section of this page.