Jab Dil Miley By Guray Nayyab & Perishah Malik Novel20857
Jab Dil Miley By Guray Nayyab & Perishah Malik Novel20857
"مصطفیٰ نے گن اپنے ہی سر پر رکھ لی اور زونی کی آنکھوں میں دیکھتے ہوئے کہا، 'میں آخری بار پوچھ رہا ہوں... ہاں یا ناں؟' ٹریگر پر اس کی انگلی دیکھ کر زونی کی سانسیں رک گئیں۔ نم آنکھوں سے وہ چیخ اٹھی، 'ہاں... کروں گی نکاح!' یہ سن کر سب نے سکون کا سانس لیا، مگر زونی کا لرزتا وجود اس لمحے کے خوف کی گواہی دے رہا تھا۔"
Jab Dil Miley By Guray Nayyab & Perishah Malik Novel20857
Romance | Family Drama | Forced Marriage | Enemies to Lovers | Emotional Fiction | Suspense | Contemporary Fiction
Short Description
Jab Dil Miley is a captivating Urdu novel that blends romance, family drama, suspense, and emotional conflicts. With strong characters, unexpected twists, and heartfelt moments, the novel explores how love can overcome pride and misunderstandings.

مصطفی نے گن لوڈ کر کے زونی کے سر پر رکھی تو سب حیران رہ گئے مصطفیٰ یہ کیا کر رہے ہوں پاگل ہو گئے ہوں تم مرتضی بھائی بولے نہیں پاگل نہیں ہوا ہوں مگر میں دیکھنا چاہتا ہوں کہ زونیشہ مصطفیٰ راجپوت کی ضد کہا تک جاتی ہیں مصطفی زونی کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بولا زونی اب بولو کروں گی نکاح مصطفی سریس ہو کر بولا نہیں زونی بھی اسی انداز سے بولی کروں گی یا نہیں مصطفیٰ نے پوچھا نہیں زونی پھر وہی جواب دیا کروں گی یا نہیں مصطفیٰ بولا تو زونی نے پھر وہی جواب دیا نہیں نہیں نہیں بول دیا نا اچھا ٹھیک ہیں اب بولوں مصطفیٰ گن اپنی سر پر رکھتے ہوئے بولا تو سب حیران پریشان ہو کر اس کا یہ روپ دیکھ رہے تھے کوئی یہ نہیں کہہ سکتا تھا کہ مصطفی اس حد تک جا سکتا ہے اور اب کی بار زونی کی آنکھیں بھی کافی حد تک پھیلی مصطفی اس کی آنکھیں میں دیکھ کر بلکا سے مسکرایا بولو زونی ہاں کہ ناں مصطفیٰ نے اب کی بار پوچھا تو زونی کچھ نہ بولی زونی ہاں کہ نا مصطفیٰ نے پھر بولو پھر زونی کچھ نہ بولی زونی میں آخری بار پوچھا رہا ہوں ہاں کہ نا مصطفیٰ نے کہہ کر ٹریگر پر ہاتھ رکھا تو زونی کا دھڑکنا بھول گیا اچانک زونی بولی مصطفیٰ آپ یہ کیا کر رہے ہیں پاگل ہو گئے اسے نیچھے کرے زونی آگئے بڑھتے ہوئے بولی تو مصطفی تھوڑا پیچھے ہوا اور بولا میں نے جو بولا ہیں اس کا جواب دوں مصطفیٰ سریس انداز سے بولا آپ ایسا کچھ نہیں کرے گے سمجھے نیچے کرے اس کو زونی بولی زونی میں تین تک گنو گا ہاں یا نہ ایک مصطفی ائل انداز سے بولا زونی کا دل بند ہونے کے در پر تھا دو مصطفی نے گنتی گنی تی مصطفی ابھی گنتی پوری کرتا زونی نم آنکھوں سے چیخ کر بولی ان ایک ہیں کروں گی زونی مصطفیٰ کی طرف دیکھ کر بولی بولی سب نے سکھ کا سانس لیا اور مصطفی مسکرا پڑا زونی کا جسم کانپ رہا تھا
Download Novel PDF
Complete Summary
Jab Dil Miley is an emotional Urdu romantic novel by Guray Nayyab & Perishah Malik that revolves around love, ego, family honor, and unexpected twists. The story follows Mustafa and Zoni, two strong-willed individuals whose constant clashes gradually turn into an intense emotional bond. As misunderstandings, family pressure, and difficult decisions test their relationship, they realize that true love demands trust, sacrifice, and courage.
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0305 2248344
Account name: Sadia Hassan
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕
Frequently asked questions
What categories is this novel listed under?
This novel is listed under Family Drama and Forced Marriage Based.
Where can I read Jab Dil Miley By Guray Nayyab & Perishah Malik Novel20857?
The reading content is available in the Read online section of this page.