Rooh E Man By Isha Khan Novel20858
Rooh E Man By Isha Khan Novel20858
Romance | Showbiz Base | Revenge | Suspense | Emotional Fiction | Social Issues | Contemporary Fiction
Short Description
Rooh-e-Man is an emotional Urdu novel that blends romance, suspense, women’s empowerment, and revenge. With a bold female protagonist, unexpected twists, and powerful emotions, the story highlights the importance of self-respect, justice, and resilience in the face of adversity.

” تم یہاں کیا کر رہی ہو ؟”
یہ بات تم مجھ سے بہتر جانتے ہو وہ درشت لہجے میں بولتی اس کے سر پر سوار ہوئی”
آہستہ بولو یہ آفس ہے میرا “میز پر پڑی فائلز کی ردو بدل کرتے وہ دانت پیس کر بولا تھا امید تو” اسے بھی تھی مگر وہ اتنی جلد اس تک پہنچ جائے گی اندازہ اب ہوا تھا
” آفس مائی فٹ”
” جسٹ شٹ اپ سوبا”
تم نے میری جگہ کسی اور لڑکی کو سائن کر لیا ہے ؟ ” اس کا چہرہ غصے سے لال ہوا تھا”
ہاں اور یہ میری چوائس ہے تم سے اس کا کوئی مطلب نہیں ” وہ دو ٹوک جواب دیتا ہر الزام ”
سے بری ہو چکا تھا تم
نے مجھ سے وعدہ کیا تھا ؟ ” اس نے یاد دہانی کروائی ”
وہ میری غلطی تھی “سوبا کے چہرے پر تلخ مسکراہٹ بکھری پیٹھ پیچھے چھرا گھونپنے والے بہت” ملے تھے اسے اور آج اس لسٹ میں ایک نام اور شامل ہو گیا تھا سلمان شیرازی کا ۔
” غلطی ۔۔۔ میں غلطی تھی ؟”
ہاں وہ تم سے کئی گنا بہتر ہے “وہ پچھتائے بغیر گردن اکڑا کر بولا اس کے مغرور لیجے پر سوبا” کی آنکھوں میں مرچیں سی مھرنے لگی
وہ ایک بے غیرت لڑکی ہے جو اپنی حیا بھول کر چند ٹکوں کے لیے تمہارے بستر کی زینت بننے ” کے لیے راضی ہو گئی ہے ” اس کی دیدہ دلیری پر سلمان کے چہرے کا رنگ یک دم پھیکا پڑا با مشکل کرسی کا سہارا لے کر وہ گڑبڑا کر اپنی جگہ سے کھڑا ہوا
” بکواس بند کرو اپنی ”
اس کی ضرورت مجھے نہیں تمہیں ہے تم زبان سنبھال کر بات کرو مسٹر سلمان کہیں ایسا نہ ہو” یہ خبر رات کی ہیڈ لائنز میں چلتی نظر آئے ” اس سے دگنی آواز میں چلاتی وہ دھمکی دینے سے چوکی نہیں تھی
اگر تم میری شرط مان لو تو اب بھی میرے ساتھ کام کر سکتی ہو “پیتر بدل کر وار ہوا۔ وہ اب سر عام اسے اپنی ڈیمانڈ بتا رہا تھا اس کی غلیظ نظروں کو خود پر محسوس کرتے اس نے
سوچے سمجھے بغیر سامنے رکھا جوس کا گلاس اس کے منہ پر دے مارا تھا سلمان کو غصے سے تلملاتے دیکھ وہ اب پر سکون ہو چکی تھی کسی کا احسان باقی نہ رکھنے کی اس کی بری عادت تھی حلانکہ یہ ڈرامہ بڑی نوعیت کا تھا جس کی آفر پہلے اس کے پاس آئی تھی اور وہ مان بھی گئی تھی تب سلمان کے ساتھ اس کی اچھی جان پہچان تھی پر اب جس طرح وہ اپنے رنگ نکال رہا تھا سوبا کو زیادہ حیرت نہیں ہوئی تھی اس نے بہت سے لوگ دیکھے تھے دکھاوے کا چولا پہن کر دھوکہ دینا جن کی فطرت تھی
تمہاری ہمت کیسے ہوئی سوبا ابرار میں چھوڑوں گا نہیں تمہیں “سلمان بڑی تیزی سے اس کی” راہ میں حائل ہوتا غصے سے پہنکارا
اچھا!۔۔۔۔۔ کیا کر لو گے ؟” وہ اچھا پر زور دیتی استہزائیہ ہنسی”
سلمان کو اپنی جانب بڑھتا دیکھ کمر کے پیچھے چھپا ہاتھ پوری شدت سے اس کے سر پر دے مارا کانچ کا واس چھناکے کی آواز کے ساتھ ٹوٹتا سلمان کے سر کے ساتھ اس کا اپنا ہاتھ بھی زخمی کر گیا تھا دروازے پر کھڑی سندس شور سن کر جیسے اندر داخل ہوئی اس سنگین صورت حال پر مجھونچا کر رہ گئی زمین پر پڑے آدمی کو تڑپتا چھوڑ کر وہ اسے وہاں سے زبردستی نکال لائی تھی
نیچے دیے گئے 4 ڈاؤنلوڈ لنکس میں سے 3 لنکس پر اشتہار آ سکتا ہے، جبکہ 1 لنک اصل ڈاؤن لوڈ لنک ہے۔
ہماری درخواست ہے کہ کسی بھی لنک کو بند کیے بغیر تھوڑا صبر سے استعمال کریں۔
آپ کی یہی چھوٹی سی سپورٹ ہمیں مزید ناول آپ تک پہنچانے میں مدد دیتی ہے
1st Link
Download link
2nd Link
Download Link
3rd Link
Download Link
4th Link
Download Link
Complete Summary
Rooh-e-Man by Isha Khan is a gripping Urdu novel that revolves around ambition, betrayal, self-respect, and love. The story follows Soha Abrar, a fearless and determined woman who refuses to compromise her dignity for success in the entertainment industry. As she encounters deception, power struggles, and emotional challenges, she fights against injustice while discovering the true meaning of trust, courage, and unconditional love.
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕