Rooh Ka Makeen By Nabila Aziz

Genre : Cousin Marriage | Carring Hero | Forced Marriage |

Download Link

“میرا خیال تھا مجھے تمہارے روبرو آنے کی نوبت نہیں آئے گی

اور معاملہ حل ہوجائے گا لیکن شاید تمہیں ایسا منظور نہیں تھا۔”
“مجھے کیا منظور ہے کیا نہیں یہ جاننے والے

آپ کون ہوتے ہیں۔”وہ ایکدم اس کی جانب مڑتے ہوئے چلائی تھی۔
“میں کون ہوتا ہوں بہت جلد تمہیں بتادوں گا لیکن اس وقت میں تمہیں صرف

یہ باور کرانے آیا ہوں کہ اس طرح چیخ چلا کر سب کو پریشرائز کروا کر تمہیں

کچھ نہیں ملے گا۔ہوگا وہی جو میں چاہوں گا اور میں تم سے شادی کرنا چاہتا ہوں۔”وہ بلبلا اٹھی تھی۔
“ہرگز نہیں۔۔میں۔۔میں جانتی ہوں تم اس شادی پہ کس لیے زور دے رہے ہو

تاکہ بعد میں تم اپنی عظمت کے جھنڈے گاڑھ سکو۔تمہیں مزید سراہا جائے

لیکن۔۔لیکن میں ایسا نہیں ہونے دوں گی۔شاہ میر نواز جتنی نفرت تم مجھ سے کرتے ہو

اس سے دس گناہ ذیادہ نفرت میں تم سے کرتی ہوں۔وہ مرجاؤں گی مگر تم سے

شادی نہیں کروں گی۔چلے جاؤ یہاں سے میں تمہاری شکل بھی نہیں دیکھنا چاہتی۔

آئی سے گیٹ لاسٹ فرام ہیئر۔”اس کا لہجہ انتہائی ہتک آمیز تھا اور دوسرے ہی ہل

شاہ میر کا بھاری ہاتھ زناٹے سے اس کے چہرے پہ نقش ہوگیا تھا۔وہ بیٹھے بیٹھے بیڈ پہ

اوندھی گری اور شاہ میر کا دل اس کی تکلیف پہ تڑپ کر اس کی سمت لپکا تھا مگر اس

کو اپنے دل کی لگام کھینچ کر رکھنا پڑی تھی کیونکہ وہ پہلے ہی نرمی اور اپنائیت سے بدظن تھی۔
“یہ تھپڑ میں نے انکل پر چیخنے چلانے کیلیے مارا ہے۔تمہیں اپنی بددماغی میں\

بڑے چھوٹے کی تمیز بھول گئی ہے۔نہ تمہیں اپنا احساس ہے نہ کسی اور کا۔

”شاہ میر نے کہتے ہوئے اسے کندھے سے پکڑ کر سیدھا کیا تھا

Related Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *