Dongiyan Shaman By Tania Tahir
Dongiyan Shaman By Tania Tahir
Genre : Romantic Village | Rude Hero and Feudal based| Forced Marriage | cousin based |
Download Link
آپ جانتے تھے میں نے نہیں مارا انھیں”جاناں کی شکواہ کرتی نگاہیں اسپر اٹھیں ۔
ہاں جانتا تھا “وہ بولا ۔۔ جبکہ اپنی جھوٹی چائے اسکے لبوں سے لگا دی جاناں تقریبا ساری
اسپر تھی ۔۔۔ چائے پینے کا دل بھی نہیں تھا ۔۔ مگر ولی نے گھوری ڈالی اور وہ ایک سیپ لے گئ ۔۔۔
وہ اب منگیتر کو بھی تو خوش رکھنا ہے نہ”وہ سکون سے بولا
جاناں نے اسکیطرف دیکھا ۔۔یعنی ساری زندگی وہ انکی غلم بن کر رہے گی ۔۔
ٹھیک ہے مگر ۔۔۔۔ آپ اس طرح مت کریں”وہ اس سے جدا ہوتی بولی ۔۔
تمھیں کوئ فرق نہیں پڑتا میری کسی اور سے شادی پر”ولی زرا تیور ڈالتا بولا۔
ن۔۔نہیں”جاناں نے سچائ بیان کی ۔۔۔
ولی نے اسکا شانہ تھاما ۔۔ اور چائے کا خالی کپ سائیڈ پر رکھا ۔۔
تم سچکہہ رہی ہو “وہ غصے میں دیکھا ۔۔
اپنی شرائط بھول رہی ہو تم”مزید غصہ کرنے لگا ۔۔۔
م۔۔۔میں جھوٹی محبت کر لوں گی آپکے ضد کرنے پر مگر مجھے واقعی ۔۔
اپ سے محبت نہیں”وہ اسکی سختی پر اسے فرق بتانے لگی جبکہ ولی بریڈز پر ہاتھ پھیرتا اسے دھکیل گیا ۔۔۔
بکواس ہے تمھارے دل و دماغ میں صرف میری محبت ہو گی”وہ چلایا ۔۔۔
ن۔۔نہیں ہو گی”جاناں بھی جیسے ضد باندھ چکی تھی ۔۔
تو کس سے کرو گی تم “وہ اسکے بال مٹھی میں جکڑتا بولا ۔۔۔
کسی سے بھی مگر آپ سے کبھی نہیں”وہ اسکو دور کھٹکتی چیخی اور واشروم
میں بند وہ گی جبکہ ولی نے چائے کا کپ زمین پر دے کر مارا۔ ۔۔
اور بجتے فون کو اٹھایا ۔۔۔
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕