Surkh Anchal By Tania Tahir
Genre :After marriage | Cousin marriage | Haveli Based| Multiple Couples | Revenge Based| Rude Hero | Rude Heroin |
SEASON ONE LINK ↓
Download Link
SEASON TWO LINK ↓
Download Link
عارض وہ پریگنینٹ ہے ہوش کے ناخون لو ” غصے سے مدیھا نے اسکو شانوں سے جھنجھوڑا تھا ۔۔۔۔۔
تو میں کیا کروں پہلی عورت ہے جو ماں بنے گی ۔۔اس سے کہیں دفع کرے اپنی شکل یہاں سے “
وہ غصے سے دھاڑا ۔۔۔۔ وجود میں اسکی صورت دیکھتے ہی چنگاریاں دوڑ جاتیں تھیں ۔۔۔۔
اور تماشہ لگواو اپنا ۔۔۔۔ وہ صرف نکاح میں تھی تمھارے اور تم نے جو اسکے ساتھ کیا ہے اگر ۔۔۔
گھر میں کسی کو بھی پتہ لگ گیا ۔۔۔ تو تمھاری جان لے لیں گے” اسکے منہ پر
ہاتھ رکھ کر اسکی آواز دباتیں وہ گھبرائ ہوئ لگ رہیں تھیں ۔۔۔۔۔
جبکہ کمرے میں ایک وجود کی سسکیاں بھی گونج رہی۔ تھیں ۔۔۔
تو میں نے کہا تھا میرے ارمانوں پر اسکو بیٹھا دو ۔۔۔ میں نے کہا تھا میرا نکاح
اس سے کرواو ۔۔۔ میں اسکے ساتھ اس سے بھی زیادہ برا کروں گا ” وہ چلایا ۔۔۔
جبکہ مدیھا نے اسکے منہ پر تھپڑ دے مارا ۔۔۔۔
عارض نے سرخ نظروں سے ماں کو دیکھا ۔۔۔۔۔
تمھارے باپ کا فیصلہ تھا یہ ۔۔۔۔ اسکے مگر ہو جاؤ جا کر ۔۔۔
کیوں اسکی جان کے دشمن بن گئے ہو ۔۔۔” مدیھا غصےسے بولیں ۔۔۔۔
آپ جائیں ” عارض نے ضبط سے کہا ۔۔۔ جبکہ پینک شلوار قمیض میں ۔۔۔
دیوار سے چیپکی آیت کو اسنے پھنکارتے ہوئے دیکھا تھا ۔۔۔۔
انھوں نے افسردگی سے پہلے آیت کو اور پھر عارض کو دیکھا ۔۔۔۔
عارض کیا تھا یہ تو سب ہی جانتے تھے ۔۔۔۔
آیت کی غلطی بس یہ تھی کہ وہ اس سے محبت کرتی تھی ۔۔۔۔
اور اس محبت نے آج اسے کہیں کا نہیں چھوڑا تھا ۔۔۔
وہ کیسے اس جائز بچے کو چھپاتی جسے اسکے ہی باپ نے گناہ بنا دیا تھا ۔۔