KAZMB-001-FTNZ

Kehnda Ae Zamana Menu Bigra By Fatima Niazi

Download Link

وہ چند لمحے اسے خاموشی سے دیکھتی رہی پھر اٹھ کر کمرے

سے نکل گئی چند لمحے بعد لوٹی تو ہاتھ میِں جوس کا گلاس تھا..
“یہ پی لو..!!”
“نہ…!!”اسنے نفی میں گردن ہلائی
“کیوں.؟؟”
“میرے ہاتھ میِں درد ہے آپ پلائیں…!!”وہ مسکرایا
“ایک ہاتھ میں درد ہے نا دوسرے میں تو نہیں …پینا ہے تو پیو ورنہ جاؤ ویسے بھی بینڈج ہںوچکی ہے..!!”
“اوکے جارہاہوں..سیدھے ہاتھ میں درد ہے…الٹے ہاتھ سے نہیں پیتا میں…!!گناہ ملتا ہے…!!”وہ جاتے جاتے بولا
حیرام نے سر پکڑلیا
“ڈرامے بازیاں کبھی ختم نہیں ہوں گی تمہاری..رکو

..!”وہ گلاس لے کر اسکی طرف بڑھی
“وہ جو چار چار بوتلیں شراب کی چڑاتے ہو لوگوں کی ہڈیاں توڑتے ہںو تب گناہ کا

خیال نہیں آتا…!!ت کر کہتے ہںوئے گلاس اس کے لبوں سے لگایا وہ

مسکراتی نظروں سے اسے دیکھتا گھونٹ گھونٹ شربت ہلک میں اتار رہا تھا…!!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *