Dil Maane Na By Sanaya Khan

Genre : Abnormal Hero Based and After Marriage Love Story Based

بیوی رک جاؤ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ماہر نے اُسے روکنے کے لیے آواز دی اُس کے بیوی کہنے پر وہ حیران ہوتی رک کر پلٹی تھی
ماہر کو چھوڑ کر مت جاؤ
وہ بیڈ سے اتر کر اُس کے پاس آیا تھا اور معصومیت سے بولا
بیوی۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عریشہ نے اُس کے الفاظ دہرائے
ہاں دادی نے بولا کے تم میری بیوی ہو مطلب میری سب سے بیسٹ والی فرینڈ ہو۔۔۔۔ اور اب تم ماہر کے ساتھ ہی رہو گی ہمیشہ۔۔۔۔۔۔۔
اُس کی بات پر عریشہ نے ایک دم سے منہ پر ہاتھ رکھا اور رونے لگی اُس کے شوہر کے لیے بیوی کا مطلب یہ تھا
نہیں بیوی۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ماہر ایکدم سے کہتا اُسکے پاس آیا
رونا نہیں ۔۔۔۔۔۔۔دادی نے کہا ہے اگر ماہر کی بیوی روئے گی تو اللہ تعالیٰ ماہر سے ناراض ہو جائے گے پھر وہ ماہر کو کبھی چاکلیٹ اور ائس کریم نہیں دینگے
ماہر نے پریشان شکل بنائے کہا عریشہ کے رونے میں روانی آگئی اُس کی زندگی برباد ہو چکی تھی
پلیز نہیں رونا بیوی۔۔۔۔۔۔۔ماہر تمہیں تنگ نہیں کریگا۔۔۔۔۔تمہاری بنگلس بھی نہیں مانگے گا پرومس
ماہر اُسے مزید روتا دیکھ اُداس ہو رہا تھا عریشہ نے دروازہ کھولا اور باہر بھاگنے لگی
بیوی رک جاؤ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ماہر نے اُسے روکنے کے لیے آواز دی لیکن وہ نہیں رکی سیڑھیاں اُتر کر ہال میں آچکی تھی
اُسے یہاں نہیں رہنا تھا ایک پاگل کے ساتھ نہیں رہ سکتی تھی دروازے سے باہر قدم رکھتے ہوئے وہ رک گئی ایک پل میں یاد آگیا کے آخر جائیگی کہاں

Download Link

Direct Download

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *