Rooh Ka Rishta By Ana Ilyas

Genre: Forced marriage | Army Based | Age Difference Based |Romantic Urdu Novel

Click the link below to download the novel

Rooh ka Rishta by Ana Ilyas

 ويسے تو سنا ہے کہ سيکرٹ سروسز والوں کا آئ کيو غضب کا ہوتا ہے،

مگر آپکو ديکھ کر نہ صرف افسوس بلکہ حيرت ہے کہ انہوں نے آپکو رکھ کيسے ليا۔

جس کو يہ ياد نہيں کے ميں يہاں کيوں اور کس حيثيت سے ہوں۔ “

حورين نے اسے طيش دلانے والی مسکراہٹ سميت طنزيہ نگاہوں سے ديکھا۔

جو ابھی تک اسی کے بيڈ پر براجمان بيک سے ٹيک لگاۓ اور

اس کے بلينکٹ ميں مزے سے پھسکڑا مارے بيٹھی اس کو چيلنجنگ نگاہوں سے

ديکھ رہی تھی۔ “جس رشتے کی ميرے نزديک کوئ حيثيت نہيں

اس سے جڑے شخص کی بھی کوئ اہميت نہيں۔

مائنڈ اٹ مائ سو کالڈ وائف۔”طنزيہ مسکراہٹ سميت وہ

حورين پر اس کی حيثيت واضح کر گيا تھا۔ ” سو جب اس رشتے کی کوئ

حيثيت نہيں تو آپکا بھی ميرے روم ميں کوئ کام نہيں۔

اپنا ٹھکانہ آپ خود ڈھونڈيں۔ ميں فريش ہونے جا رہا ہوں

واپس آؤں تو آپ مجھے يہاں نظر نہ آئيں۔ ادروائز نتيجے کی ذمہ دار

آپ خود ہوں گی۔”

اپنا بيگ اور جوگرز اٹھاتے وہ حورين کو وارن کرتا ڈريسنگ روم ميں غائب ہو گيا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *