Muhabat k Jugnu By Ana Ilyas
Genre: Film Industry Based | Cosine Marriage| Forced Marriage Base | Rude Hero | Romantic Urdu Novel with Happy Ending
Click the link below to download the Novel
Muhabat ke Jugnu By Ana Ilyas
“ايک تم۔۔۔ايک تمہاری دنيا کو ايسے لفنگے ہی پسند ہے۔ شکر ہے خود کام نہيں کرتا
نہيں تو بالکل ہی فلاپ ہوں اس کی فلميں۔۔۔ہمم بدمعاش کہيں کا۔۔سگار پيتے ہوۓ
تو با لکل ہی کريپی لگتا ہے” نشوہ کو ويسے بھی سگريٹ اور سگار پينے والے مرد بہت ہی برے لگتے تھے۔
جزلان سگار کے کش ليتے اپنے ضبط کا امتحان لے رہا تھا۔
اس کے ساتھ ہی اس کا ايک باڈی گارڈ بھی بيٹھا تھا۔ اس کے
سامنے ايک لڑکی کے ہاتھوں اتنی بے عزتی اسے شديد طيش دلا رہی تھی۔
“اور يہ فلم ديکھو ذرا سواۓ بے حيائ اور عريانی کے ہے ہی کيا اس ميں۔ ع
ورت کو کس گندے روپ ميں دنيا کے سامنے پيش کيا جا رہا ہے۔ يہيں سے
اسکی ذہنيت کا پتہ چلتا ہے” اس کے اعتزاضات کا پٹارہ بند ہونے کا نام نہيں لے رہا تھا۔
“اس لڑکی کا پتہ کرواؤ” جزلان ميں اس سے زيادہ سننے کی ہمت نہيں تھا۔
وہ غصے کے عالم ميں اٹھتا اپنے ايک بندے کو نشوہ کے پيچھے لگا کر سينما ہال سے باہر نکل آيا۔۔