Aik Dard Gehra By Aimna Saban Novel20774 – Complete Emotional Urdu Novel
Aik Dard Gehra By Aimna Saban Novel20774
Billionaire Romance | Forced Marriage | Family Drama | Social Romantic Urdu Novel | Complete Novel

Read Aik Dard Gehra By Aimna Saban Complete Urdu Novel Online on Novelistan.
” تم پریگننٹ کیسے ہوئی؟؟ میں نے سہاگ رات کو تمہیں چھوا تک نہیں۔۔۔” نوریان نے کم عمر زوبیہ کو بیلٹ سے مارنا شروع کیا اسکا بڑھا ہوا پیٹ دیکھ کر نوریان نے اسکے پیٹ میں ٹھوکریں ماریں۔ “نوریان میں نے کوئی گناہ نہیں کیا۔۔”وہ روتی اسے روکنے لگی فرش خون سے لال ہو گیا مگر نوریان اسکی جان لینے پر تلا ہوا تھا ایک دم سے اسکے کپڑوں کو نوچنے لگا وہ زمین پر بے لباس پڑی ہوئی تھی فرش پر لگا خون۔۔ اسکی چیخیں سن کر مصباح بیگم کمرے میں آئیں اسے ہسپتال لے گئیں ڈاکٹر بولیں تین ماہ سے مسلسل انکے پیٹ میں۔۔۔۔۔۔
وہ جا کے بلکونی میں کھڑا ہو گیا تھا اپنے جذبات کو کنڑول کرنے کی کوشش کرنے لگا۔ “ریلیکس ہو جا نوریان تمہیں کیا ہو چکا ہے؟؟؟ وہ ایک چھوٹی سی بچی ہے اور تم چھوٹی سی بچی کے بارے میں ایسا کیسے سوچ سکتے ہو۔۔۔” اپنے بالوں کو مٹھیوں میں دبوچے وہ وہیں بلکونی میں بیٹھ گیا اچانک اسے کمرے سے رونے کی اور ہچکیوں کی آواز آئی وہ کمرے میں داخل ہوا تھا سامنے دیکھا تو اسکی چھوٹی سی دلہن کا وجود کپکپا رہا تھا۔۔۔
شاید وہ رو رہی تھی اور وہ چھوٹی بچی تھی اپنے ماں باپ کو چھوڑ کے آئی تھی رونا تو بنتا ہی تھا۔۔کچھ اس کے ماں باپ پہ غصہ آرہا تھا کچھ اپنی ماں پہ اور کچھ خود پہ آرہا تھا کیا پھر وہ شادی کے لیے مانا کیوں تھا؟؟ اسے پتہ ہوتا تو وہ شادی نہ کرتا تو اس معصوم سی لڑکی سے۔۔۔۔مگر اسکی پھر کسی اور ظالم درندے کے ساتھ شادی ہو جاتی۔۔۔۔ وہ اس کے پاس آکے بیٹھا آہستگی سے اسے پیچھے سے اپنے حصار میں لیا اور نرمی سے پوچھنے لگا۔۔۔۔
” کیا ہوا ہے رو کیوں رہی ہو؟؟؟ ماما بابا کی یاد آ رہی ہے کیا؟؟ ” آستگی سے اس کے آنسو صاف کرتے ہوئے بچوں کی طرح اس سے پوچھنے لگا وہ نفی میں سر ہلاتے ہوئے اس سے دور جانے کی کوشش کرنے لگی آج اتنے عرصے بعد ایک اور مرد کا لمس محسوس کر رہی تھی جو اسے تکلیف دینے لگا۔۔۔ “مجھے چھوئیں مت پلیز مجھے ہاتھ نہیں لگائے۔۔۔” ” تھوڑی دیر پہلے تک تو آپ خود مجھے دعوت دے رہی تھی کہ میں آپ کے پاس آؤں آپ کو چھوئوں۔۔ اچانک سے آپ کو کیا ہو گیا ہے ؟؟؟ ” وہ نرمی سے پوچھنے لگا مگر اس نے نفی میں سر ہلا دیا۔۔۔۔
اس کے ہاتھ کو پکڑا تو اس کی کلائی یہ عجیب سے نشان بنے ہوئے تھے وہ نشانات کو دیکھنے لگا۔۔ “یہ۔۔۔۔یہ آپ کو کیا ہوا ہے؟؟؟ آپ کے گھر والے آپ کو مارتے تھے کیا؟؟؟” وہ اثبات میں سر ہلانے لگی۔ “نہیں یہ وہ جہاں میں پڑھتی تھی نا وہاں پہ مارتے تھے مجھے۔۔۔” وہ کپکپاتی ہوئی آواز میں بولی۔ ” اچھا۔۔۔” یہ کہتے ہوئے دھیرے سے وہ اسے سونے کا کہنے لگا۔۔۔۔
” آپ مجھے ماریں گے تو نہیں؟؟ ” وہ عجیب انداز میں اسے پوچھنے لگی اس وقت اسے زوبیہ کی ذہنی حالت پہ شک ہوا۔ “زوبیا تم ٹھیک ہو نا؟؟ ” اس کی آنکھوں میں بہت زیادہ خوف محسوس کر رہا تھا۔۔ وہ محفل نفسیات تھوڑی اچھی طرح دیکھ سکتا تھا کہ وہ لڑکی ڈری ہوئی ہے اور بہت زیادہ سہمی ہوئی لگ رہی ہے۔۔
اس وقت اسے کسی مضبوط سہارے کی ضرورت ہے وہ اس کی آنکھوں میں خوف کو سمجھ رہا تھا کہ وہ ڈری ہوئی ہے سہمی ہوئی ہے شاید اسے مردوں سے خوف محسوس ہوتا ہے جس کی وجہ سے اپنے شوہر سے بھی ڈر رہی ہے ایک دم سے وہ اسے اپنی بازوں کے حصار میں لے گیا وہ اس کے ساتھ نہیں کرنا چاہتا تھا بس اسے یہ احساس کروانا چاہتا تھا کہ اس کے پاس ہے۔۔۔
آہستگی سے اس کے سونے کے بعد اس کی پیشانی کو اپنے لبوں سے چھوا تو اس کی آنکھ کھل گئی فوراً سے ڈر کر پیچھے ہو گئی حالانکہ ابھی تو وہ اتنی گہری نیند میں گئی تھی اس کا لمس محسوس کرتے ہی ایسے کیوں اس نے بی ہیو کیا؟؟؟ وہ فورا سے اسے دور ہو گئی۔۔۔” آپ اب مجھے ہاتھ۔۔۔کیوں لگا رہے ہیں؟؟ “اور اب کی بار اسے کو اچھی طرح اس کی ذہنی حالت پہ شک ہوا۔ “اب سو جاؤ” یہ کہتے ہوئے وہ کمرے سے باہر چلا گیا جا کے صوفے پر بیٹھ گیا نیند آج اسکی آنکھوں سے کوسوں دور تھی بس تھی تو سوچیں گہری سوچیں۔۔۔۔۔
نیچے دیے گئے 4 ڈاؤن لوڈ لنکس میں سے 3 لنکس پر اشتہار آ سکتا ہے، جبکہ 1 لنک اصل ڈاؤن لوڈ لنک ہے۔
ہماری درخواست ہے کہ کسی بھی لنک کو بند کیے بغیر تھوڑا صبر سے استعمال کریں۔
آپ کی یہی چھوٹی سی سپورٹ ہمیں مزید ناول آپ تک پہنچانے میں مدد دیتی
1st Link
Download link
2nd Link
Download Link
3rd Link
Download Link
4th Link
Download Link
Aik Dard Gehra By Aimna Saban is an emotional Urdu romantic novel based on trauma, pain, forced marriage, and healing. The story follows a young innocent heroine whose past has left deep scars on her heart and mind. Her fear, silence, and emotional wounds make this novel deeply touching, while the hero’s protective side adds intensity and emotional depth to the story.
This novel is perfect for readers who like emotional Urdu novels, trauma-based romance, forced marriage stories, innocent heroines, protective heroes, painful past secrets, and heart-touching family drama. Aik Dard Gehra brings love, fear, pain, healing, and emotional suspense together in a powerful romantic storyline.
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕