Qarboont E Beram by Samreen Shah  (Season 1)

Genre : Gangster Base | Kidnapping Base | Forced Marriage | Innocent Heroin | Possessive Hero | Happy Ending

Click the below  link to download the novel

Qarboont E Beram by Samreen Shah

” یہ لڑکی تو بول نہیں سکتی تم کس کو اُٹھا کے لر کر آگئے ہو ۔

” سکندر کی دھاڑ پر اس کے بندے کانپ گئے ۔ ” سر یہی تو ڈی ایس پی جمال کی بیٹی ۔
“بکواس بند کرو اس گونگی سے کون کریں گا تم یہ غلط لڑکی اُٹھا کر
آگئے ہو کیا کروں تم کمینوں کا ۔”
اس کا دل کیا سب کو ایک ایک گولی ان کے دماغوں میں گھسا دوں ۔
” اب کیا کروں میں اس لڑکی کا کیا فائدہ ہوا اسے اغوا کرنے کا ۔”
اس کی بات پر رمشا اس کو دہاڑتا ہوا دیکھ رہی تھی

۔ اس کی آنکھوں میں وحشت دیکھ کر نجانے کیوں ہنسی آئی ۔

اس نے نظر اُٹھا کر دیکھا تو سکندر بالکل عین اس کے سامنے کھڑا ہوا تھا۔

ہنس کیوں رہی ہو !!! اب بھی بول دو جھوٹ بول رہی ہونا تم گیم کھیل رہی ہو و۔ ۔۔۔۔

اگر تم نے جھوٹ بولا ا نہ تو سچ میں گویائی سے محروم
کر دوں گا تمھیں ۔”

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *