Maye Na Murda Ishq by Nabila Aziz Urdu novel cover
936.3kViews
#152Ranking
NOVELISTAN · URDU NOVELS

Maye Na Murda Ishq By Nabila Aziz

Rate this novel

Maye Na Murda Ishq By Nabila Aziz

Genre : Contract  Marriage Based | Emergency Nikkah based |  Employe Hero|  Rich Heroine | Village based

Download Link

“مجھے طلاق نہیں چاہیے۔آپ سائن نہیں کریں گے۔”وہ اس کے ہاتھ میں دیا جانے والا قلم دیکھ کر چیخ اٹھی تھی۔
“رباب۔”میڈم جہانیاں نے متحیر ہوکر اسے دیکھا۔
“ہاں میں ٹھیک کہ رہی ہوں مجھے سکندر رحمن سے

طلاق نہیں چاہیے۔میں اس کی بیوی ہوں اس کی بیوی ہی رہنا چاہتی ہوں۔”
“یہ کیا پاگل پن نہیں ہے؟”وہ اٹھ کر اس کے سامنے آگئی تھی۔
“یہ پاگل پن نہیں ہے مام یہ رشتہ ہے اور رشتے کھیل نہیں ہوتے جب چاہے جوڑ لو

جب چاہے توڑ دو۔جس شخص نے مجھے عارضی طور پہ تحفظ فراہم کیا ہے

وہ عمر بھر بھی تو مجھے تحفظ دے سکتا ہے اور میں اگر چھ ماہ اپنی سلامتی کیلیے

گاؤں میں گزار سکتی ہوں تو چھ صدیاں بھی اپنے دل کی سلامتی کیلیے گاؤں میں

گزارا کر سکتی ہوں۔”وہ اچانک زندگی کے اس محاظ پہ خود ہی ڈٹ گئی تھی

اور سکندر کے ساتھ ساتھ وکیل صاحب بھی ماں بیٹی کو روبرو اور دوبدو دیکھ کھڑے ہوگئے تھے۔
“اپنا سٹینڈرڈ اپنا سٹیٹس دیکھو وقتی جذبات میں مت پڑو۔”
“مام میں اگر وقتی جذبات کو ترجیح دینے والی لڑکی ہوتی تو بہت پہلے سے سنی کی

بانہوں میں جھولتی اس کا نوالہ بن چکی ہوتی اور آج میری پاکیزگی اور

پاکدامنی پہ آپ کو فخر نہ ہوتا اور شاید آپ کو اندازہ نہیں کہ سکندر رحمن ہی میرے

سٹینڈرڈ کا آدمی ہے میرا معیار جتنا بلند ہے وہ میرے معیار سے بھی اتنا ہی بلند ہے۔

”اس نے یوں بات کی جیسے سکندر رحمن وہاں موجود ہی نہ ہو اور وہ دھڑلے سے اس کا ذکر کیے جارہی ہو۔
“اور اگر میں تمہاری نےوقوفی پہ تمہارا ساتھ نہ دوں تو۔”
“تو پھر آپ میری موت میں تو میرا ساتھ دیں گی نا۔؟”

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0305 2248344

Account name: Sadia Hassan

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

ناول کا تعارف

Maye Na Murda Ishq ان قارئین کے لیے ہے جو اچانک نکاح والی کہانیاں پڑھنا پسند کرتے ہیں۔ کہانی میں محبت، رشتوں اور زندگی کے امتحانات کو اردو ناول کے روایتی انداز میں بیان کیا گیا ہے۔

Nabila Aziz کے 26 ناول ناولستان پر موجود ہیں۔ قارئین میں ان کے ناول Shararat اور Rahat E Dill Hai Tu خاص طور پر پسند کیے جاتے ہیں۔

آپ یہ ناول ناولستان پر آن لائن پڑھ سکتے ہیں یا اس کی مکمل PDF مفت ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

Frequently asked questions

What categories is this novel listed under?

This novel is listed under Emergency Nikkah and Employee Hero.

Where can I read Maye Na Murda Ishq By Nabila Aziz?

The reading content is available in the Read online section of this page.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *