Parsa by Haram shah
Genre : Gangster Based | Second Marriage | Possessive Hero
Download Link
تم گھر سے باہر قدم نہیں نکالو گی سنا تم نے اس کے راستے میں آتا طیش کے عالم میں بولا
آپ ہوتے کون ہے مجھے روکنے والا حق کیا بنتا ہے آپ کا وہ آج سہی نہیں تھی
وہ روتے ہوئے چلائی تھی حق کی بات کرتی ہو یہاں اس انجان شہر میں میرے فلیٹ میں
اکیلے رہتے ہوئے بھی میں نے ابھی تک شوہر کا حق استعمال نہیں کیا لیکن لگتا ہے
اب کرنا پڑے گا اسے صوفے پر دھکا دیتے وہ اس کا حجاب سر سے کھینچتے طنزیہ ہوا