- Age Difference
- Army Based
- Cheat Based
- Class conflict
- Cousin Marriage Based
- Crime Thriller
- Digest Novel
- Drugs Based
- Family Rivelary Based
- Fantasy Novels
- Forced Marriage Based
- Friendship Based
- Gaddi Nasheen
- Gangster Based
- hacking
- Halala Based
- Haveli based novels
- Hidden Nikah Based
- Inspirational Fiction
- Jageer Dar Based
- Journalist Based
- Khoon Baha Based
- Khubsurat Muhabbat ki Kahani
- kidnapping Based
- Love Story Based
- Love Triangle
- Murder Mystery
- Mystery
- Past Story Based
- Politician Based
- Revenge Based
- Revenge Based Novels
- Robotics Fiction
- Romantic Fiction
- Romantic Urdu Novel
- Rude Hero Based
- Rural to Urban Transformation
- scam
- Science Fiction Based
- Second Marriage Based
- Social Engineering
- Social issues Based
- Step Brothers Rivelry
- Suspense Thriller
- Under Cover Agent
- University life
- Village Based
- Women’s Empowerment
Ishq Ka Jalta Diya By Hifza Javed
Genre : Age Difference Based, Haveli Based and Cousin Based Romantic Urdu Novel
Download Link
خانزادہ عبدالقیوم اس وقت ہسپتال کے لیبر روم کے باہر کھڑے تھے اور
بے صبری سے انتظار کر رہے تھے کہ ڈاکٹر کب باہر آئے گی۔قیوم کے لیئے
اندر موجود ہستی اپنی جان سے بھی زیادہ قیمتی تھی۔ڈاکٹر باہر آئی
اور قیوم کو اندر آنے کا کہا۔گل لالہ اس وقت اپنی آخری سانسیں گن رہی تھی۔
“گل میری جان تمہیں کچھ نہیں ہوگا۔”
“خان میرے پاس وقت نہیں ۔میری بیٹی کو اپنے ساتھ لے جانا اپنے گھر۔نائلہ سے
کہنا میں اس کی احسان مند رہوں گی ساری زندگی اگر وہ میری بیٹی کو اپنے گھر
رہنے کی اجازت دے ۔میں نہیں چاہتی میری بچی اپنے باپ کے پاس پلے۔قیوم میری بیٹی کو لے جائو اپنے گھر۔”
“گل تمہیں کچھ نہیں ہوگا ۔”
“قیوم مجھے اس بات کا یقین دلا دو کہ میری بیٹی تمہارے ہاتھوں میں محفوظ ہے۔”
قیوم کی آنکھوں سے آنسو گر رہے تھے۔
“تمہاری بیٹی میری بیٹی ہے۔میں ساری زندگی اسے اپنی بیٹی
بنا کر رکھوں گا تمہیں اس کے لیئے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ۔”
ڈاکٹر آئی اور گل کی خراب ہوتی طبیعت کو دیکھ کر قیوم کو باہر بھیج دیا ۔قیوم
کو تھوڑی دیر بعد ہی پتا چلا کہ ان کی پسند ان کا عشق اس دنیا میں نہیں رہا۔نرس
نے انہیں یہ بھوری آنکھوں والی بچی پکڑائی۔قیوم نے آنسو بھری آنکھوں
سے اس بچی کو دیکھا جو گل لالہ کا چہرہ لیئے اس دنیا میں آئی تھی۔
“میری بچی۔”
قیوم کی آنکھوں آنسو لیئے اس بچی کو دیکھ رہی تھی جس نے اپنی ماں کی محبت کو محسوس بھی نہ کیا تھا