Crystal Eyes By Ujala Naz
Genre | Thriller Novel | Murder Mystery | Romantic Novel
Download Link
یہ کوئی خواب نہیں تھا ؟ پر حقیقت سے بھی تو بہت دور تھا؟ پھر کیا تھا یہ ؟ کوئی جادو؟ تو کیا یہ وجود کسی جادوگر کا ہے؟
پر کیا کوئی جادوگر ہوا پر سیر کر سکتا؟ نہیں ۔۔ ایسا تو صرف ۔۔
اور اگلی سوچ پر ہی اسکا دل تیزی سے دھڑکا تھا۔۔ ایسے جیسے سینے سے باہر آجائے گا ابھی ابھی ..
” سو لاؤڈ “ ایک گھمبیر آواز اسکے کانوں میں گونجی ۔۔ ایک بار پھر اسے حیرت کا جھٹکا لگا۔۔
کیا یہ آواز اس ڈارک شیڈو کی تھی؟