William Wali Episode 03 Part 02 Urdu novel cover
135.6kViews
#1769Ranking
NOVELISTAN · URDU NOVELS

William Wali Episode 03 Part 02 by Noor Rajput ولـیـــم ولـــی

Rate this novel

William Wali Episode 03 Part 02

Writer Noor Rajput
فجر معراج کی زندگی تین دن کے اندر تین سو ساٹھ ڈگری پر گھوم چکی تھی۔ دل ٹوٹا تھا، مان ٹوٹا تھا،
جان سے پیارے شخص نے ہاتھ چھڑا لیا تھا اور تو اور ایک اجنبی شخص اُسکے ساتھ جڑ چکا تھا جسکے بارے میں وہ کچھ نہیں جانتی تھی۔
سارے خسارے سمیٹ لینے کے بعد وہ اب شکستہ سی اپنے گھر کے پرانے ٹوٹے پھوٹے لوہے کے گیٹ پر کھڑی تھی۔
بند جوتے کیچڑ میں بھر چکے تھے۔ سفید کپڑے داغ دار تھے اور اُسکی روح بھی تو ایسے ہی داغ دار تھی۔ گھائل تھی۔

Episode 03 Part 02 Download Link

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0305 2248344

Account name: Sadia Hassan

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

ناول کا تعارف

William Wali Episode 03 Part 02 ان قارئین کے لیے ہے جو شادی کے بعد کی زندگی، امیری اور غریبی کا فرق، کنٹریکٹ میرج اور خاندانی اختلافات والی کہانیاں پڑھنا پسند کرتے ہیں۔ کہانی میں محبت، رشتوں اور زندگی کے امتحانات کو اردو ناول کے روایتی انداز میں بیان کیا گیا ہے۔

آپ یہ ناول ناولستان پر آن لائن پڑھ سکتے ہیں یا اس کی مکمل PDF مفت ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

Frequently asked questions

What categories is this novel listed under?

This novel is listed under After Marriage and Childhood Survive.

Where can I read William Wali Episode 03 Part 02 by Noor Rajput ولـیـــم ولـــی?

The reading content is available in the Read online section of this page.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *