Tu Ishq Tu Junoon By Areej Shah
Revenge based Rude Hero based Very Romantic Forced Marriage base Happy Ending
Download Link
Direct Download
یہ رکھ لو تمہاری نیکی کی قیمت اپنی جیب سے چند 5000 کے نوٹ نکال کر اس کی
طرف بڑھاتے ہوئے بولا پر یا نے ایک نظر اس بے مروت شخص کو دیکھا تھا جو اس کی
نیکی کی قیمت ادا کر رہا تھا۔۔۔۔۔ ان پیسوں سے آپ اپنی دادی کا صدقہ دیجئے گا اور ہو
سکے تو ان کا خیال رکھیے گا تا کہ دوبارہ ان پر یہ وقت نہ آئے مجھے آپ کے ان پیسوں کی
ضرورت نہیں ہے اگر میرے دل میں آر آپ کے جیسے خود پسندی ہوتی لیکن میں ایسا بھی نہیں
کہوں گی کیونکہ مجھے آپ کے تھینک یو کی مجھے ضرورت تو ضرور کہتی کہ تھینک یو بولیں مجھے نہیں ہے