Pehla Pathar By Iqbal Bano Novel20960
Pehla Pathar By Iqbal Bano Novel20960
Khoon Baha Based | Romantic Novel | Feudal Family | Family Conflict | Forced Marriage | Traditional Family | Generational Conflict | Emotional Romance | Strong-Willed Hero | Social Issues
Short Description
Pehla Pathar is an intense romantic drama set against the backdrop of deeply rooted family traditions and the harsh custom of Khoon Baha. When Nooroz Khan refuses to blindly follow an old family decision, he finds himself caught between his love, personal convictions, and the authority of his powerful elders.

نہیں بابا جان! میں کسی صورت بھی آپ کی بات نہیں مان سکتا۔ نوروز خان نے سر جھکائے جھکائے کہا۔
میں بات نہیں کر رہا، تو روز ! نواب دل روز خان غزائے۔
پھر؟ اس کا سر جھکا ہوا تھا۔
یہ حکم ہے میرا۔ ان کا لہجہ سخت تھا۔
بابا جان! مجھے آپ کے حکم سے سرتابی کی مجال نہیں۔ مگر میں آپ کا یہ حکم نہیں مان
کیوں ؟ نواب دل روز خان نے حیرت سے اسے دیکھانے
میں ایسی بات نہیں مان سکتا، جسے میرا دل قبول نہ کرے۔ “ تو روز نے ہمت کر کے
کہا۔
قبول کرواؤ اور تمہیں ایسا کرنا ہوگا ۔ وہ اپنا فیصلہ مسلط کرتے ہوئے بولے۔ اگر ایسا نہ ہوا تو ؟ نوروز نے نہایت حوصلے سے کہا۔
تو روز نواب دل روز خان کی آواز ہال کمرے میں گونجی اور کتنی ہی دیر تک اس کا نام، بازگشت کی صورت کمرے میں گونجتا رہا۔ اور اس بازگشت کے ساتھ نو روز
خان کا دل بھی پسلیوں کے درمیان دھک دھک کر رہا تھا ۔ تھا۔
نواب دل روز خان، سرخ دہکتی آنکھوں سے اسے گھورتے ہوئے کہہ رہے تھے۔
اس گھر کی دیواروں نے کبھی نہ نہیں سنی۔”
بابا جان! آپ کیا چاہتے ہیں کہ میں اس بات پر بھی ہاں کہہ دوں کہ جسے میرا ذہن و دل تسلیم نہیں کرتا؟ نو روز کے اطمینان میں قطعا فرق نہ آیا تھا۔
بالکل وہ بیڈ پر بیٹھ گئے اور گاؤ تکیے سے ٹیک لگاتے ہوئے بولے۔ ” یہ ہماری برسوں پرانی روایت ہے۔ ہمارے خاندان میں کسی چھوٹے نے کبھی اپنے بزرگ کے حکم
کے خلاف اُف نہیں کی۔ یہ روایت ہے ہماری ۔”
آخر کب تک بابا جان! آپ پرانی روایات کو گلے لگاتے رہیں گے؟ نوروز نے
چھا جب تک سانس ہے۔ وہ فخر سے بولے۔
” آپ غلط کو غلط تسلیم کیوں نہیں کرتے کرتے؟”
یہ غلط بات نہیں، روایات ہیں ہماری۔ وہ لفظ روایات پر زور دے کر بولے۔ روایات نوروز خان نے مٹھیاں بھینچیں۔
روایات توڑنا چاہتے ہو؟ تو اب دل روز خان کڑے تیوروں سے اُسے دیکھ رہے
تھے۔
ہاں بابا جان! آپ ساتھ دیں ، غلط روایات کو ختم کریں۔ آخر کب تک ہم جھوٹی روایات کو گلے لگاتے رہیں گے؟ کوئی تو ان روایات کے کھو کھلے بتوں کو توڑے۔
آخران روایات نے ہمیں کیا دیا ہے، سوائے دکھوں کے؟ ہمیں حق دیجئے کہ ہم اپنے سکھ فور تلاش کریں۔ تو جوان نسل اب روایات کا طوق اُتار پھینکنا چاہتی ہے، اپنے بزرگوں کے ناون ہے۔ ہاں بابا جان! ہمیں حق دیجئے کہ ہم اپنے مکھ خود تلاش کریں ہمیں روایات کی زنگ آلود زنجیریں پہنا کر دکھوں کی کی دلدل دلدل میں میں مت مت اتاریے۔“ نوروز ز خان کی انداز بھرا گئی تھی۔ مگر نواب دل روز خان پر کوئی اثر نہ ہوا تھا۔ وہ اپنے گھٹنے کو تھپکتے ہوئے کہ رہے تھے۔
نیچے دیے گئے 4 ڈاؤنلوڈ لنکس میں سے 3 لنکس پر اشتہار آ سکتا ہے، جبکہ 1 لنک اصل ڈاؤن لوڈ لنک ہے۔
ہماری درخواست ہے کہ کسی بھی لنک کو بند کیے بغیر تھوڑا صبر سے استعمال کریں۔
آپ کی یہی چھوٹی سی سپورٹ ہمیں مزید ناول آپ تک پہنچانے میں مدد دیتی ہے
1st Link
Download link
2nd Link
Download Link
3rd Link
Download Link
4th Link
Download Link
Summary
Nooroz Khan belongs to a powerful family where traditions have ruled generations. His father, Nawab Dil Roz Khan, expects unquestioning obedience and believes that the family’s centuries-old customs must be preserved at any cost.
But Nooroz refuses to accept a decision that his heart and conscience cannot agree with. He challenges the traditions that have caused nothing but pain and demands the right for the younger generation to choose their own happiness.
His rebellion puts him directly against his father and the rigid rules of the family. Meanwhile, the story’s romantic element unfolds within the complicated circumstances of Khoon Baha, where love, family honor, sacrifice, and tradition collide.
As Nooroz struggles to break the chains of outdated customs, he must decide whether he can protect the person he loves without destroying his relationship with his family. Pehla Pathar explores the courage it takes to challenge traditions and become the first person willing to break a painful cycle.
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕