Maafi by Eesha Hussain Novel21028
Maafi by Eesha Hussain Novel21028
Emotional Romance | Heartbreak | Misunderstanding | Cousin Marriage Based | Family Drama | One Sided Love | Broken Trust | Jealousy | Relationship Conflict | Husband Wife | Emotional Heroine | Desi Romance | Love & Separation | Second Chance Romance | Contemporary Urdu Novel

Maafi Novel by Eesha Hussain
” طلحہ !میں نے اتنے میسیج کیے تم نے ایک کا بھی جواب نہیں دیا۔ “
“ہاں، میں بزی تھا وہ سرد لہجے میں بولا تھا۔ کوئی کام تھا تو مسیج کر دیتیں۔ یہاں آنے کی کیا ضرورت تھی۔۔؟؟”
اور دروازے میں کھڑی ہاجرہ کے ساری رے الفاظ اسی لمحے گم ہو گئے تھے۔ وہ ایسے بات تو بھی نہیں کرتا تھا اوپر سے اس نے بیٹھنے تک کا نہیں کہا تھا۔
“وہ میں___” گلے میں کانٹے آگے تھے اور اس نے یاد کرنے کی کوشش کی تھی وہ کیا کہنے آئی تھی اور ذہن پر زور دے کر الفاظ اکٹھے کیے تھے۔
“وہ سب لوگ تمہارے اور حرا کے نکاح کی بات کر رہے ہیں ___” بیگ صوفے پر رکھ کر وہ بیٹھی تھی اور اس کی پشت کو گھورا تھا۔
“تو—” ٹائٹنگ کرتے اس کے ہاتھ رکے تھے اور وہ کرسی پر ذرا سا گھوما تھا ۔ تھا۔ داڑھی بڑھی ہوئی تھی اور نکھر پیالے بال بکھرے تو باجرہ نے اس کا چہر دیکھا ہوئے تھے۔ آنکھوں کے نیچے حلقے تھے۔ اس ایک لفظ نے جیسے تابوت میں آخری کیل ٹھونکا تھا۔
وہ خاموش رہا تھا اور وہ سمجھ گئی تھی۔ اس کا سانس ایسے کبھی حلق میں انکا تھا اور پلکیں جھکے بغیر طلہ کا چہر دیکھا تھا۔ وہ ایسے بات تو بھی نہیں کرتا تھا۔
“کوئی مسئلہ ہے کیا ؟ طلحہ نے ایسی دیکھا تھائی لہجے میں اتنی اجنبیت تھی کہ ہاجرہ کی آنکھوں میں نمکین پانی اکٹھا ہوا تھا۔ وہ اس سب میں شامل تھا بلکہ راضی تھا !
“نہیں ۔!!!!” وہ اٹھی تھی انگلی سے انگوٹھی اتار کے میز پہ رکھی تھی۔ کم سے کم اس کے سامنے تو وہ نہی روئے گی۔ وہ کمرے سے باہر آئی تھی اور دھپ دھپ کرتی سیڑھیاں اتر کے باہر کی جانب بڑھی تھی ۔ مست تھے اور وہ وہی لاؤنج سے باہر آ کر قدم ست ہوئے تھے اور وہ وہیں دروازے کے سامنے سیڑھیوں پہ بیٹھ گئی تھی اور خالی خالی نظروں سے سامنے لان کو دیکھا تھا۔ ساتھ ساتھ اپنے وہ مسلسل جھیلی کی پشت سے گال رگڑ رہی تھی۔ مرا صرف شاہ زیب تھا اور دفن سب نے مل کر ان تینوں کو بھی کیا تھا۔ او پر طلحہ کھڑکی میں کھڑا تھا۔ وہ اسے کھر چھوڑ کے آنا چاہتا تھا لیکن پھر نیچے نہیں آیا تھا
نیچے دیے گئے 4 ڈاؤنلوڈ لنکس میں سے 3 لنکس پر اشتہار آ سکتا ہے، جبکہ 1 لنک اصل ڈاؤن لوڈ لنک ہے۔
ہماری درخواست ہے کہ کسی بھی لنک کو بند کیے بغیر تھوڑا صبر سے استعمال کریں۔
آپ کی یہی چھوٹی سی سپورٹ ہمیں مزید ناول آپ تک پہنچانے میں مدد دیتی ہے
1st Link
2nd Link
3rd Link
4th Link
Skip to PDF content
Summary
Maafi by Eesha Hussain ایک جذباتی اردو ناول ہے جس میں محبت، ٹوٹتے بھروسے، غلط فہمیوں اور بدلتے رشتوں کی کہانی سامنے آتی ہے۔ ہاجرہ اور طلحہ کے درمیان موجود قربت اس وقت ایک تکلیف دہ موڑ اختیار کرتی ہے جب طلحہ اور حرا کے نکاح کی بات سامنے آتی ہے۔ طلحہ کا بدلا ہوا رویہ اور خاموشی ہاجرہ کو ایک ایسے فیصلے تک پہنچا دیتی ہے جہاں محبت سے زیادہ اس کی خودداری اہم ہو جاتی ہے۔ مگر بعض اوقات خاموشی کے پیچھے چھپی حقیقت وہ نہیں ہوتی جو دکھائی دیتی ہے۔
Maafi Novel, Maafi Novel by Eesha Hussain, Eesha Hussain Novels, Romantic Urdu Novel, Emotional Urdu Novel, Heart Touching Urdu Novel, Love Story Urdu Novel, Family Based Urdu Novel, Misunderstanding Based Novel, Nikah Based Urdu Novel, Complete Urdu Novel, Urdu Novels, Pakistani Urdu Novels
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕