Muhabbat Mausam Nahi Hai by Nabila Abar Raja

Genre: Forced Marriage | Shararti Heroine | Love after Marriage | Rude Hero | Happy ending based novel

Click here to download novel

Muhabbat Mausam Nahi hai by Nabila Abar

“سر پلیز مجھے بچا لیں۔” عجیب سے حلیے میں وہ ہرگز پہلے والی ماورا نہیں لگ رہی تھی۔
“سر پلیز مجھے بچا لیں یہ سب مجھے مار دیں گے سر اپ کو اللہ کا واسطہ مجھے یہاں سے لے جائیں۔

”فیصل نے بائک موڑی ماورہ اس کے پیچھے بیٹھ گئی وہ دگیڑ بن میں تھا کہ ماورہ کو کہاں لے کر جائے

اس دان وہ بغور دیکھ چکا تھا کہ ماورا کے کپڑوں پر جا بجا خون لگا ہوا ہے۔

“سر یہاں سے چلیں ممانی مجھے مار ڈالیں گے پلیز مجھے بچا لیں میری عزت اور جان دونوں خطرے میں ہیں

۔سر سر پلیز اپ مجھ سے شادی کر لیں ورنہ حماد بھائی۔”

اس کے لہجے میں آنسو کی نمی گھلی ہوئی تھی فیصل بائیک دوڑاتا گھر اگیا۔
اب سے پہلے اس کا سامنا امی سے ہوا۔

اس وقت اس حال میں ماورہ کو دیکھ کر ان کا حیران ہونا بے سبب نہیں تھا۔
“کیا ہوا بیٹا شیریں بیگم نے لڑکھڑاتی ہوئی ماورا کو سنبھالا

اس کے خون الود کپڑوں کو دیکھ کر انہیں کچھ ہونے لگا۔

روشنی میں سب کچھ واضح تھا انہوں نے سوالیہ انداز میں فیصل کو دیکھا

اس نے کندھے اچکا دیے وہ تو اپنے کام سے وہاں گیا تھا۔
“امی یہ زخمی ہے۔فلحال اس کے زخم صاف اور دوا لگا دیجیے

پھر ماورہ سے پوچھتے ہیں۔”اس کی تجویز معقول تھی۔
“ممانی مجھے مار دیں گی۔”وہ از حد ڈری ہوئی تھی شیریں بیگم اس کے پاس بیٹھ گئی۔

وہ قطرہ قطرہ سب کچھ ان کے کانوں میں انڈیلنے لگے

جب وہ خاموش ہوئی تو اس کے ساتھ شیریں بیگم کی انکھیں بھی گیلی تھی۔

“اب تم سو جاؤ اطمینان سے یہاں کوئی نہیں ائے گا۔”
“نہیں خالہ جان مجھے ڈر لگ رہا ہے۔”
“چلو اٹھو نکاح کے بہت سارے انتظامات کرنے ہیں وقت بہت کم ہے۔”فیصل کے اعصاب پر یہ جملہ بم بن کر پھٹا۔
“اوہ نہیں ایسا نہیں ہو سکتا حسن کے اس ایمونیشن ڈپو کو میں نہیں سنبھال سکتا امی اپ کو تو پتہ ہے علینا میری پہلی اور اخری پسند ہے

خاموش کم گھوڑی ہے یہ پٹاخہ حسینہ نہیں نہیں۔”فیصل رونے کے قریب ہو گیا شیری نے اسے جھڑکا۔
“اٹھو فیصل ابھی گاؤں سے امی اور تمہاری زوبیہ خالہ بھی آرہی ہیں ماورا کا نکاح تمہارے اسفمد مامو کے ساتھ ہوگا ابھی اور اسی وقت۔

”اس کی انکھیں حیرت کی زیادتی سے پھٹنے کے قریب ہو گئی۔

 

One thought on “Muhabbat Mausam Nahi Hai by Nabila Abar Raja

  1. Very shortly this web page ill be famous among
    all blogging andd site-building visitors, duue to it’s nice
    articles or reviews

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *