Aatish E Junon By S Merwa Mirza
Genre : Wani Base | Friendship | Mystery Novel | Romantic Novel With Happy Ending
Download Link
ناول آتشِ جنون بقلم ایس مروہ مرزا۔یہ کہانی ہے ایک ایسے سر پھرے شخص میثم ضرار چوہدری کی جس نے ونی اور قصاص کے ظلم کے باوجود اپنے صنم کی ان فرسودہ روایات اور انکے قہر سے خفاظت کی، سرداری نظام پر مبنی دل دھڑکاتی داستان جس میں کئی منفرد اور ناقابل یقین کہانیاں توجہ کا مرکز بنیں گی، ایک ایسی عورت کی کہانی جو گھر سے بھاگ کر قبر کی دیواروں تک بھاگتی رہی، ایک ایسے انسان کی کہانی جس نے سیاہی میں رہ کر روشنی بن کر دیکھایا۔ جذبات، احساسات، واقعات، سنسنی، رومان، دوستی، خلوص اور سچی محبتوں سے سے بھرپور خوبصورت رشتوں کی داستان جس میں آزمائشوں سے گزر کر سب نے اپنی خوشیوں کو حاصل کیا۔ ناول کے کرداروں میں میثم ضرار چوہدری، اشنال عزیز، مشارب زمان خان، زونین فاطمہ، مالنی، ہاشم بزدار ، نازلی، کاشف، شہیر، وریشہ یوسف زئی، ولی زمان خان، ونیزے شامل ہیں۔