Ik Lafz  Mohabbat by Neelam Riasat Urdu novel cover
732.0kViews
#593Ranking
NOVELISTAN · URDU NOVELS

Ik Lafz Mohabbat By Neelam Riasat Novel21058

5.0/5

Share this Novel

Download Novel PDF

Download Link 1 — MediaFire

Novels phone mein save karne aur naye novels ki notification ke liye Novelistan App install karein.

Ik Lafz Mohabbat By Neelam Riasat

Ik Lafz e Mohabbat is an Urdu Novel by Neelam Riasat about the sensitive issue of child abduction and cyber crime

تم بھی ایک فیملی والے انسان ہو۔ غالبا ایک بیٹا اور ایک بیٹی ہے۔ اگر تم میری مدد کرو

تو میں تمہیں کم از کم اتنی گارنٹی دینے کو تیار ہوں تمہاری فیملی اس جنگ سے محفوظ رہے گی ۔
وہ لوگ میرے بچوں کو نہیں چھوڑیں گے ۔“
یہ تو تمہارے تعاون کرنے پر منحصر ہے۔ اگر تم سرکاری گواہ بن جاتے ہو۔ باوجود اس

کے کہ تم ان کے ساتھی ہو۔ میں تمہارے خاندان کو پر دیکشن دلوانے کو تیار ہوں تمہارے

خاندان کی حفاظت ہمارا ذمہ ہے۔ اور اگر تم انہی حرام خوروں کے ڈر سے نہ جانے کتنے اور

معصوم پھولوں کی زندگی سے کھیلنے کے اس عمل کو روکنے میں میری مدد نہیں کرتے تو

میں تمہیں میڈیا پر وال غیر بنا کر پیش کر دونگا۔ جو خود آگے آکر اپنے جرائم کا اقرار کر رہا ہے۔

اپنے سارے گروہ کے راز فاش کر چکا ہے۔ تو تم جانتے ہی ہو وہ تمہیں مارنے کے لیے

کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں۔ تمہارے پاس سوچنے کے لیے دو دن ہیں۔ اگر تمہارا جواب

ہاں میں ہوا تو گارڈ کو بتادیتا۔ کیونکہ بیٹا تو زندہ سلامت اس کوٹھری کے باہر دن کی روشنی

صرف اسی صورت میں دیکھ پائے گا۔ اگر میرا ساتھ دیگا۔ ورنہ میں تیرے لیے ایک ہی گولی

ضائع کرونگا۔ میرے ملک میں ہر روز مجھ جیسے حرام خوروں کی وجہ سے نہ جانے کتنے ہے
گناہ موت کی بھینٹ چڑھتے ہیں۔ وہاں ایک آدھ مجھ جیسا جائے گا تو دھرتی کا بوجھ کم ہوگا۔

اپنی بات مکمل کرنے کے بعد وہ ساری تصویر میں قائل میں بند کرنے کے بعد وہاں سے نکل گیا۔

Download Link

 

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0305 2248344

Account name: Sadia Hassan

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

ناول کا تعارف

Ik Lafz Mohabbat ان قارئین کے لیے ہے جو فوجی ہیرو، خیال رکھنے والا ہیرو، ماضی کے راز اور انتقام والی کہانیاں پڑھنا پسند کرتے ہیں۔ کہانی میں محبت، رشتوں اور زندگی کے امتحانات کو اردو ناول کے روایتی انداز میں بیان کیا گیا ہے۔

Neelam Riasat کے 8 ناول ناولستان پر موجود ہیں۔ قارئین میں ان کے ناول Hai Ahle Wafa Ki Reet Alag، Bhool Hue Hum Say اور Tujh Sang Naina Laage خاص طور پر پسند کیے جاتے ہیں۔

آپ یہ ناول ناولستان پر آن لائن پڑھ سکتے ہیں یا اس کی مکمل PDF مفت ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

Frequently asked questions

What categories is this novel listed under?

This novel is listed under Army Based and Caring Hero.

Where can I read Ik Lafz Mohabbat By Neelam Riasat Novel21058?

The reading content is available in the Read online section of this page.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *