Tum Zest Ka Hasil Ho By Areej Shah
یہ کہانی ہے ایک ڈاکٹر کی جس کا نام ڈاکٹر الفاظ سکندر ہے ۔ جس نے د ائے گا۔اپنے بچپن سے ہی صرف ایک ہی لڑکی کو چاہا ہے اس کی بچپن کی محبت ماہ نور وہ ماہ نور سے بے تحاشہ محبت کرتا ہے لیکن حالات کچھ ایسے بن جاتے ہیں کہ وہ نور کو اپنا نہیں سکتا وہ اس سے شادی تو کر لیتا ہے لیکن شادی کے بعد ان کی زندگی کسی نارمل کپلز کی طرح نہیں ہوتی
کہانی میں اور بھی بہت سارے کردار اپ کو دیکھنے کے لیے ملیں گے ۔ اس کہانی میں آپ کو دو جنریشنز کی کہانی پڑھنے کو ملے گی ۔چھوٹا سا ناول ہے ۔