Jageer Janum By Areej Shah

Bold Romantic Novel | Gun point Nikah | Over Possessive | Hero Rude Hero | Innocent Heroin | Forced Marriage| Second marriage

Download Link

Direct Download

ایک زور دار مکہ پڑا اور لمحے میں زمین بوس ہو ا تھا اس سے پہلے کہ وہ مزید

اس کی طرف بڑھتے ہوئے کچھ کرتا پیچھے سے دولڑکوں نے اسے تھام کر گھسیٹا تھا

وہ غصے سے پاگل ہو رہا تھا اپنی بیوی کا ہاتھ یوں کسی کے ہاتھ میں دیکھ کر سب سے

زیادہ تکلیف اسے حور کی آنکھوں سے گرتے آنسو دیکھ کر ہوئی تھی اس کی آنکھوں

میں آنسو تھے وہ بھی اس لیے کیوں کہ کسی غیر محرم نے بے تکلفی سے اسے چھوا تھا

اس نے اپنا آپ ان لڑکوں سے چھڑاتے ہوئے بے اختیار اس کے نازک وجود کو تھام کر

اپنے سینے سے لگا لیا جیسے وہ اس کی کیفیت کو سمجھ گیا تھا کہ اس پر کیا گزر رہی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *