Jag Se Nirale  By Yumna Ahmed

Genre :  Kidnapping Base | Forced Marriage | Rude Hero | Romantic Novel 

وہ جو حوار نظریں اس پر گاڑے پڑا تھا۔ غصے سے اس کی آنکھیں لال انگارہ ہو رہی ہیں۔ یشفہ اسے دیکھ کر بیڈ پر ہی پیچھے کو کھسکی۔ وہ بجلی کی سی تیزی سے اس تک پہنچا تھا۔
” اگر اتنا مسئلہ تھا تو مجھے منع کر دیتی۔ تم لوگوں کا محتاج نہیں ہوں میں ۔ ” وہ اپنی پوری شدت سے یشفہ پر چینا تھا۔
“ہم۔۔ میں نے کیا کیا ہے ؟” وہ ڈری سبھی بولی۔
” تم نے کیا کیا !! شازیہ مامی کو بتانے کی کیا ضرورت تھی ؟ دروازہ نہیں کھولنا تھا تو بتادیتی۔۔ لیکن اتنی بڑھا چڑھا کر آگ لگانے کی تو عادت ہے تم سب کی۔۔ میں خاموشی سے اپنے بارے میں سب سن لوں۔ مگر میں اپنے باپ کے بارے میں ایک لفظ بھی برداشت نہیں کر تاور نہ تم جیسی سے تو میں کلام کرنا بھی ضروری نہیں سمجھتا۔۔ مگر تمہاری وجہ سے وہ میرے باپ کے بارے میں بول رہی تھیں ۔ ” وہ اس وقت آپے سے باہر مامی پر آیا سارا غصہ اس پر نکال رہا تھا۔

یشہ اس کے لہجے پر کانپ کر رو دینے کو تھی۔
وہ کسی شخص سے پیار کی امید لگا بیٹھی تھی۔ وہ شخص اسے اتنا حقیر سمجھتا تھا کہ اس سے بات کرنا بھی گوارہ نہیں تھا۔ اس کے لفظوں نے یشفہ کے دل کے ٹکڑے کر کے رکھ دیئے تھے۔ وہ اسے ایک نظر غصے سے گھورتا پیچھے ہول
” آئندہ دور رہنا مجھ سے۔ ” انگلی اٹھا کر دارن کرتا وہ جس آندھی طوفان کی طرح آیا تھا اسی طرح واپس چلا گیا۔
اس کے جاتے ہی یشفہ سر گھٹنوں میں دیئے رو دی۔
ہمیشہ سے ایسا ہوتا آیا تھا وہ شخص اس کی دو کوڑی کی کر کے چلا جاتا تھا مگر یہ کمبخت دل تب بھی اس کے گن گاتا تھا۔
اور آج ایک مرتبہ پھر سے وہ بے قصور ہوتے ہوئے بھی اس کی نظروں میں گر گئی تھی۔ وہ اس کے لیے اسکا کچھ بھی نہیں تھی مگر اس کے لیے وہ اس کا سب کچھ تھا۔

Download Link

Direct Download

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *