Inteqam By Soha Khan Novel20860

Rude Hero | Strong Heroine | Gangster Base | Secret Agent | Army  Base | Revenge Base |  Love Story Base | Romantic Urdu Novel

Short Description

Inteqam is a thrilling Urdu novel featuring a rude gangster hero, a strong and intelligent heroine, secret missions, and emotional romance. Packed with action, suspense, revenge, and unexpected plot twists, it is an ideal read for fans of mafia and military fiction.

دی گریٹ ڈیول ۔۔۔۔
اس نے ٹیبل کے اوپر سے پیپر ویٹ اُٹھا کر ہاتھ میں گھماتے ہوئے کہا جبکہ سامنے والا اُس کے منہ سے یہ لفظ سنتے حیران ہوا تھا کیوں کہ بہت ہی کم (مافیا کی دنیا سے تعلق رکھنے والے لوگ جانتے تھے کے وہ ہی دی گریٹ ڈیول ہے
کون ہو تم اور یہاں کیا لینے آئی ہو ؟ اُس نے اپنے ازلی سخت اور سپاٹ لہجے میں پوچھا ۔۔۔۔

میں نے سنا ہے کے تم کمیشنر باہر کے سب سے بڑے دشمن ہو کیوں کے اُس نے تمھارا کڑوروں کا مال اپنے قبضے میں کر لیا ہے میں زیادہ نہیں بس تمھاری گینگ میں شامل ہونا چاہتی ہوں کیوں کہ میں نے بھی اُس سے کچھ پرانے زخموں کا حساب لینا ہے
اُس نے نظریں ٹیبل پر گول گول گھومتے پیپر ویٹ پر جمائے جواب دیا ۔۔۔۔
اُس کی بات سنتے سامنے والا لیے ساکتہ قہقہ لگا گیا تھا۔

اُس کے قہقہہ لگانے پر اُس نے اپنی نظریں اُس کے چہرے پر اُٹھائی تو خود کو اُس کے ڈمپلز میں کھوتا محسوس کیا مگر جلد ہی خود کو سنبھالتے ہوئے اُس نے نظریں پھیر لیں ۔۔۔۔
تم نے میرے بارے میں اتنی انفرمیشن نکالی ہے مگر یہ پتا نہیں کیا کے میں اپنی گینگ میں لڑکیوں کو نہیں لیتا تمھیں باہر سے مسئلہ ہے تو خود نبٹاؤ .
اُس نے واپس سے سپاٹ لہجے میں کیا

اگر تم نے مجھے نالیا تو میں آرمی کو بتا دوں گی تمھارے بارے میں .
اُس لڑکی نے مسکراتے ہوئے اُسے دھمکی دی .
اور تمھارے یقین کون کرے گا ۔۔۔ کیا تمھارے پاس کوئی ثبوت ہے ؟ —
اُس نے غور سے اُس لڑکی کے چہرے کو دیکھتے ہوئے پوچھا ۔۔۔۔

ہاں یہ ویڈیو ۔۔۔۔ –
اُس نے کہتے ساتھ اپنی پاکٹ سے فون نکال کر اُس کے سامنے کیا جہاں ابھی دو  منٹ پہلے کی ویڈیو چل رہی تھی جس میں ڈیول اُس کے منہ سے اپنا نام سنتے چونکا تھا جس سے صاف معلوم ہو رہا تھا کے وہ ہی ڈیول ہے باقی آگے کی بھی ویڈیو تھی ۔۔۔۔

آج پہلی مرتبہ دی گریٹ ڈیول کو کسی لڑکی نے خود سے امپریس ہونے پر مجبور کیا
تھا

ٹھیک ہے مگر میری گینگ میں صرف وہی لوگ آسکتے ہیں جو بہادر ہوں جنے موت کا خوف نا ہو اور میرے ساتھ مخلص ہوں باقی لوگوں کی کوئی جگہ نہیں یہاں ۔۔۔۔ ڈیول نے اُسے غور سے دیکھتے ہوئے کہا ۔۔۔۔
اگر مجھے موت کا خوف ہوتا تو میں یہاں تمھارے سامنے نا بیٹھی ہوتی اور مخلصی کا مجھے علم نہیں ۔۔۔۔

وہ لاپرواہی سے سے کہتی ایک مرتبہ پھر سے پیپر ویٹ اُٹھا کر انگلیوں میں گھمانا شروع کر چکی تھی ۔۔۔۔
ایک کیس دو گا تمھیں اگر تم نے اُسے سولو کر لیا تو تم میرے گینگ کا حصہ ہوئی ورنہ تم اپنا راستہ ڈھونڈ لینا ۔۔۔۔
ڈیول نے نظریں اُس کے چہرے پر رکھتے ہوئے بات کی ساتھ ہی وہ اُس کے  تاثرات کا بھی جائزہ لے رہا تھا ۔   وہ جاننا چاہتا تھا کے وہ سچ میں اُس کی گینگ کے قابل ہے یہ نہیں ۔۔۔
ٹھیک ہے مجھے تمھاری یہ شرت منظور ہے .

نیچے دیے گئے 4 ڈاؤنلوڈ لنکس میں سے 3 لنکس پر اشتہار آ سکتا ہے، جبکہ 1 لنک اصل ڈاؤن لوڈ لنک ہے۔

ہماری درخواست ہے کہ کسی بھی لنک کو بند کیے بغیر تھوڑا صبر سے استعمال کریں۔

آپ کی یہی چھوٹی سی سپورٹ ہمیں مزید ناول آپ تک پہنچانے میں مدد دیتی ہے

1st Link

Download link

2nd Link

Download Link

3rd Link

Download Link

4th Link

Download Link

Complete Summary

Inteqam by Soha Khan is an action-packed Urdu novel that blends revenge, romance, crime, and patriotism. The story revolves around a fearless heroine determined to avenge the wounds of her past and a mysterious gangster known as The Great Devil. As their paths collide, secrets begin to unfold, alliances are tested, and dangerous missions push them into a world of mafia wars, undercover operations, and unexpected love. With suspense, betrayal, and thrilling twists, the novel explores how revenge can transform into redemption and romance.

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Share this Novel

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *