Dil Ki Girah By Fatima Malik Novel20898
Dil Ki Girah By Fatima Malik Novel20898
Second Marriage | Family Drama | Stepmother Story | Emotional Fiction | Motherhood | Sacrifice | Character Development | Social Issues | Contemporary Urdu Novel
Short Description
An emotionally powerful family drama about a woman who gives everything to her family but never receives the place she truly deserves. The novel beautifully portrays second marriage, motherhood, acceptance, and the emotional knots that only love and understanding can untie.

رحمان مجھے افسوس ہے کہ تم پورے اپنی ماں پر گئے ہو۔ بہت آسانی سے تم نے کہہ دیا کہ شائستہ نہیں جا سکتی کہ وہ اور دو بچوں کی ماں ہے۔ کسی کی بیوی اور کسی کی بہو ہے۔
اپنے گریبان میں جھانک کر دیکھو کہ کیا آج تک تم اسے سگی بیوی کا درجہ دے سکے ہو۔ اب تم سوچو گے کہ بیوی تو بیوی ہوتی ہے سگی سوتیلی کب ہوتی ہے تو سنو دھیان سے بیوی بھی سگی اور سوتیلی ہوتی ہے۔
سگی بیوی وہ ہوتی ہے جو مان سے شوہر پر اپنا حق جتائے، جو شوہر کی خفگی کے ڈر سے دل کی بات دل میں نہ دبائے بلکہ شوہر اس کی خفگی سے ڈرے اور کوشش کرے کہ ہر حال میں اسے خوش رکھ سکے جیسے راحیلہ تھی تمہاری سگی بیوی۔
تین ساڑھے تین سال رہی تھی وہ بیوی مگر پورے حق سے اس نے راج کیا تھا نہ صرف تمہارے دل اور تمہارے گھر پر بلکہ تمہارے مال اور تمہاری سوچ پر بھی۔ کیا شائستہ ان دس بارہ سالوں میں وہ مقام حاصل کر پائی؟ کیا شائستہ نے آج تک حق سے فرمائش کی؟ کیا تمہیں کبھی بھی احساس ہوا کہ شائستہ کی خواہشات کیا ہیں؟اس کی پسند نا پسند کیا ہے؟ کیا کبھی تم نے یہ جاننے کی کوشش کی کہ اس کے دل کا حال کیا ہے؟
نہیں کیونکہ تم نے اسے آج بھی سگی بیوی کا درجہ نہیں دیا۔ کمرا اور بستر شئیر کرنے سے نہ تو روحیں قریب آتی ہیں اور نہ دل۔
کچھ سیکنڈ رک کر دوبارہ جمال ہی بولا رحمان شائستہ امن کے علاوہ اور دو بچوں کی ماں ہے، بلکل ٹھیک مگر کیا ان دو بچوں نے شائستہ کو سگی ماں کا درجہ دیا۔ شائستہ نے انھیں پالنے اور محبت دینے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی مگر فائقہ کی زبان نے ان دونوں کے دل میں شائستہ کو سگی ماں کا مقام لینے ہی نہیں دیا۔
اگر وہ شائستہ کو دل سے محبت کرتے تو وہ امن سے بھی محبت کرتے۔ انھیں احساس ہوتا کہ جو ممتا اور وقت وہ شائستہ کا لے رہے ہیں اس پر صرف اور صرف امن کا حق ہے بلکہ ہم سب شائستہ کا جو وقت، محبت اور توجہ لے رہے ہیں اس پر صرف امن کا حق ہے۔ تم حوصلہ تو دیکھو ان ماں بیٹوں کا کہ کبھی شکوہ ہی نہیں کیا کسی سے۔
نیچے دیے گئے 4 ڈاؤنلوڈ لنکس میں سے 3 لنکس پر اشتہار آ سکتا ہے، جبکہ 1 لنک اصل ڈاؤن لوڈ لنک ہے۔
ہماری درخواست ہے کہ کسی بھی لنک کو بند کیے بغیر تھوڑا صبر سے استعمال کریں۔
آپ کی یہی چھوٹی سی سپورٹ ہمیں مزید ناول آپ تک پہنچانے میں مدد دیتی ہے
1st Link
Download link
2nd Link
Download Link
3rd Link
Download Link
4th Link
Download Link
Complete Summary
Dil Ki Girah is an emotional family novel that explores the silent struggles of a second wife trying to earn love, respect, and acceptance in a blended family. Through heartfelt emotions, broken relationships, and difficult choices, the story highlights the difference between fulfilling responsibilities and truly belonging. It is a touching journey of healing, sacrifice, and the search for unconditional love.
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕