Junoon E Ishq By Rooh E Man Novel20897

Cousin Marriage | Contract Marriage | Hidden Love | Family Drama | Emotional Romance | Marriage of Convenience | Strong Heroine | Character Development | Contemporary Urdu Novel

Short Description

An emotional contemporary romance where two people agree to a marriage for different reasons—one to chase her dreams and the other to escape commitment. As secrets unfold and emotions deepen, they discover that true love is impossible to deny.

دعا کی غیر موجودگی میں گل بانو کی ماما اپنے بیٹے عاقب کے لیے دعا کے رشتے کی بات کر رہی تھیں، وہ دعا کی ماما سے کہہ رہی تھیں۔ جبکہ دوسری جانب زین اپنی ماما بابا سے کہہ کر اُس کے بابا سے بات کرنے کا کہہ رہا تھا۔ وہ جانتا تھا کہ دعا کی ماما کزن میرج کے خلاف ہیں اور رہی بات اُس کے بابا کی تو ان کو زین پسند تھا۔ دعا کے بابا نے ہاں کر دی بنا دعا سے پوچھے۔ دعا کو اس کا علم ہوا تو اُس نے زین سے بات کی: “کیوں کر رہے ہیں آپ یہ سب؟” غصے سے۔دعا رونے والی تھی، جبکہ دوسری جانب ان کا رشتہ پکا ہو چکا تھا۔

زین: کیا مطلب کیا کر رہا ہوں؟آپ تو مجھ سے محبت نہیں کرتے نا، تو یہ سب کیوں کر رہے ہو؟

زین مسکراتے ہوئے: بالکل نہیں کرتا۔

دعا: پھر یہ نکاح کیوں؟زین: اور تم؟ تم نہیں کرتی نا مجھ سے محبت؟

دعا: نہیں کرتی۔

زین: جھوٹ مت بولو۔

دعا: آپ کو کیا فرق پڑتا ہے؟

زین: میں جانتا ہوں سب۔

دعا: (لہجہ طنزیہ تھا) دیر نہیں لگا دی آپ نے؟

زین: “دیکھو، میری بات کو سمجھو۔ یہ نکاح صرف ایک دکھاوا ہو گا۔ آپ کی اور میری خوابوں کی تعبیر اور کچھ نہیں۔”زین جانتا تھا کہ وہ ایک وکیل بننا چاہتی ہے لیکن اُس کے بابا اُسے پریکٹس کرنے کی اجازت نہیں دے رہے تھے۔ اُس نے گھر بیٹھ کر آن لائن ایل ایل بی مکمل کیا تھا۔ زین نے اُس کی دکھتی رگ پر انگوٹھا رکھا تھا۔

دعا: اس میں آپ کا کیا فائدہ؟

زین: میں شادی سے بچ جاؤں گا۔

دعا نے کہا: “آپ کو شرم نہیں آ رہی؟ ایک مقدس تعلق کا مذاق بناتے ہوئے؟”

زین: “میں مذاق نہیں بنا رہا، میری بات سمجھو۔”

دعا: “ٹھیک ہے، میں تیار ہوں۔”

دعا ہر حال میں اپنے خواب کی تعبیر چاہتی تھی، وہ تو اس کے لیے کسی سے بھی شادی کرنے کو تیار تھی تو زین کیوں نہیں؟

زین: “یہ بات صرف آپ کے اور میرے درمیان رہے گی۔”

دعا: “ٹھیک ہے۔”

نیچے دیے گئے 4 ڈاؤنلوڈ لنکس میں سے 3 لنکس پر اشتہار آ سکتا ہے، جبکہ 1 لنک اصل ڈاؤن لوڈ لنک ہے۔

ہماری درخواست ہے کہ کسی بھی لنک کو بند کیے بغیر تھوڑا صبر سے استعمال کریں۔

آپ کی یہی چھوٹی سی سپورٹ ہمیں مزید ناول آپ تک پہنچانے میں مدد دیتی ہے

1st Link

Download link

2nd Link

Download Link

3rd Link

Download Link

4th Link

Download Link

Complete Summary

Junoon E Ishq is an emotional Urdu romance that revolves around Dua and Zain, whose relationship begins with denial, hidden feelings, and an unexpected marriage proposal. What starts as a practical agreement to fulfill personal goals gradually evolves into a journey of trust, sacrifice, and true love. The novel explores family expectations, career ambitions, and the emotional transformation of two hearts destined to be together.

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *