Mein Hari Sajan By Mehmal Noor Novel20930
Mein Hari Sajan By Mehmal Noor Novel20930
Emotional Romance | Police-Based Romance | Forced Marriage | Family Drama | Betrayal | Suspense | Contemporary Urdu Novel
Short Description
A deeply emotional romance about Manahil, a girl trapped in regret and difficult circumstances, whose life takes an unexpected turn when she crosses paths with Arham, the man she never expected to meet again. Their reunion brings buried emotions, misunderstandings, pain, and unresolved feelings to the surface.

وہ ریلوے اسٹیشن سے تیز رفتاری سے چل کر سڑک پر آچکی تھی۔۔۔ مناہل نے سڑک پر نظر دوڑائی جہاں ٹریفک نا ہونے کے برابر تھی۔۔۔ سنسان سڑک پر چلنا اسے عذاب لگ رہا تھا۔۔۔ کہا ہو تم ہا تم ۔۔۔ پلیز آجاؤ میں تھک گئی ہوں تمہیں ڈھونڈتے ہوئے ہائم۔۔۔ اگر تم نے مجھ سے پیسے ہی لینے تھے تو ویسے ہی کہہ دیتے۔۔۔ کیوں مجھے بیچ راستے میں چھوڑ کر چلے گئے میں کہا جاؤ۔۔۔ اب تو گھر بھی نہیں جاسکتی۔۔۔۔ لیکن اب میرا زندہ رہنے کا بھی کوئی حق نہیں ہے۔۔ تمہاری وجہ سے میں نے اپنے ماں باپ کی عزت داؤ پر لگا دی۔۔۔۔ سب کچھ برباد ہو گیا۔۔۔ حلق کے بل چلاتے وہ سڑک کے درمیان میں آکھڑی ہوئی تھی۔۔۔
ابھی وہ ایک پل کے لیے روئی ہی تھی کہ ایک تیز رفتار گاڑی اس سے ٹکرائی ۔۔۔ جس سے مناہل کا فون اچھل کر کہیں دور جا گرا۔ اور منابل وہی گر گئی۔۔۔
گاڑی سے نکلتے ہیں وہ فوراً کی طرف لپکا۔۔۔ آپ ٹھیک ہیں۔۔۔؟؟ اندھیرا ہونے کی وجہ سے وہ مناہل کا چہرہ نہیں دیکھ پایا تھا۔۔۔۔
اس سے پہلے کے مناہل کی آنکھیں بند ہوتی آئی آواز پر چونکی۔۔۔ وہ اس آواز کو کیسے بھول سکتی تھی۔ وہ اور کوئی نہیں ارحم ہی تھا۔۔۔ مناہل نے فوراً اپنی چادر سے منہ چھپایا۔ لیکن کر پر چوٹ لگنے کی وجہ سے ائی آواز نہیں نکل پا رہی تھی۔۔۔ یا شاید وہ اسکے سامنے بولنا نہیں چاہتی تھی۔۔۔
آپ پلیز کوئی جواب دیں۔۔۔ یہ تو شکر ہے کہ میں نے وقت پر بریک لگا لی۔ ورنہ تو بولتے ہوئے ارحم نے اسے اپنی گود میں اٹھا لیا۔۔۔
مناہل اسکے ایکدم اٹھانے سے ڈر گئی تھی۔۔۔
ارحم نے ایک ہاتھ سے گاڑی کا فرنٹ ڈور کھولا اور اسے اندر بیٹھایا۔۔۔ اور جلدی سے گاڑی کی ڈرائیونگ سیٹ سمبھالی۔۔۔
یہ لیں پہلے آپ پانی ہے۔۔۔ ارحم نے اسے پانی کی بوتل تھماتے ہوئے کہا۔۔۔
گاڑی میں لائٹ آن ہونے کی وجہ سے اب وہ ارحم کو دیکھ سکتی تھی۔ جو پولیس کی یونیفارم میں ملبوس تھا۔ ہمیشہ کی طرح وہ اس پل بھی ہینڈ سم لگ رہا تھا۔۔۔
کیا ہوا آپ پانی کیوں نہیں پی رہیں اور اتنی رات کو آپ اس سنسان سڑک پر کیا کر رہی ہیں۔ اب کی بار وہ سنجیدگی سے بول رہا تھا۔۔۔
وہ میں مناہل کو سمجھ نہیں آرہی تھی کہ وہ کیا ہے۔۔۔ اس کا یہی سوچ کر دل بند ہو رہا تھا کہ اگر ارحم نے اسے پہچان لیا تو کیا ہو گا۔۔۔
کیا وہ میں۔۔۔ پھر ایکدم آکی نظر مناہل کے برسلٹ پر پڑی۔۔۔ وہ وہی تھا جو مناہل کی برتھڈے پر نور اسکے ساتھ لے کر آئی تھی۔ اور ویسا ہی اس
نے رجائے لیے لیا تھا۔۔۔ ایک بار آئی نظر کے پاس سے کوئی چیز گزر جائے تو وہ اسے کبھی نہیں بھول سکتا تھا۔۔۔ اور یہ تو پھر اس نے خود خریدا تھا۔۔۔۔
اور تو یہ تم ہو۔۔۔ پچھلے چار گھنٹے سے تمہیں میں ہر جگہ ڈھونڈ رہا ہوں ۔ ۔ اب کی بار وہ گھمبیر آواز میں بولا۔۔۔ کچھ دیر پہلے والا اسکا محبت والا انداز غائب ہو چکا تھا۔۔۔
آئی بات پر تو مناہل کو اپنی دھڑکن روکتی ہوئی محسوس ہوئی۔۔۔
میں بھی کہو اس وقت کوئی شریف لڑکی تو اپنے گھر سے نہیں کلتی۔۔۔ یہ پرواہ کئے بینا کہ مناہل کو اسکے الفاظ کس قدر تکلیف دے گئے۔ گاڑی سٹارٹ کرتے طنز کرتے ہوئے بولا۔۔۔
مناہل کی آنکھیں آئی بات پر بھر آئی ۔ ۔ لیکن اس میں غلط بھی کیا تھا وہ سچ تو کہہ رہا تھا حیا والی لڑکی تو کبھی رات کے اندھیریں اپنے محرم کے بغیر گھر سے باہر قدم نہیں رکھتی۔۔۔
نیچے دیے گئے 4 ڈاؤنلوڈ لنکس میں سے 3 لنکس پر اشتہار آ سکتا ہے، جبکہ 1 لنک اصل ڈاؤن لوڈ لنک ہے۔
ہماری درخواست ہے کہ کسی بھی لنک کو بند کیے بغیر تھوڑا صبر سے استعمال کریں۔
آپ کی یہی چھوٹی سی سپورٹ ہمیں مزید ناول آپ تک پہنچانے میں مدد دیتی ہے
1st Link
Download link
2nd Link
Download Link
3rd Link
Download Link
4th Link
Download Link
Summary
Mein Hari Sajan follows Manahil, whose life falls apart after trusting the wrong person and making a decision that puts her family’s honor and her own future at risk. Alone and devastated, she finds herself stranded on a deserted road, believing she has nowhere left to go.
Fate brings Arham into her life once again when he finds her injured after a road accident. At first, Arham treats her with concern, but the moment he recognizes her, his attitude changes completely. He has been searching for her for hours, and their unexpected reunion awakens old emotions along with anger, hurt, and unanswered questions.
As Manahil struggles with guilt and regret, Arham must confront the feelings he has tried to bury. Their journey becomes a story of heartbreak, misunderstanding, betrayal, and the possibility of finding love after everything seems lost.
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕