Nafs by Aiman Khan Novel20933
Nafs by Aiman Khan Novel20933
Haveli Base | Army Base | Mafia Base | Family Drama | Forced Marriage | Suspense | Emotional Drama | Rude Hero | Mystery | Romantic Novel
Short Description
A gripping family drama filled with secrets, emotional conflicts, and unexpected twists. When a bride disappears before her marriage, her family is thrown into chaos, while Haider refuses to accept that she is gone and is determined to find her at any cost.
فاخر ہوا کیا ہے بتاؤ گے۔ فاریہ خان نے پریشانی کے عالم میں پوچھا۔
حید ر اب تک واپس نہیں آیا تھا ” مماوہ حویلی چلی گئی ہے۔ اسے شادی نہیں کرنی تھی۔ اب تو وہ وہاں پہنچ گئی ہو گی “۔ اس نے سب کو بتادیا تھا کیونکہ جانتا تھا اب نکاح تو ہونے سے رہا۔
تمھاری آوارہ بہن بھاگ گئی ہے کسی کے ساتھ اور تم یہاں بغیرت ” بن کر صفائیاں دے رہے ہو ۔ جہانزیب ملک چینے تھے۔ ان کی عزت خراب ہوئی تھی۔ وہ لڑکی ان کے بیٹے کو چھوڑ کر بھاگ گئی تھی۔ اور اب حید را نہیں سکون کی سانس نہیں لینے دیتا۔
اپنی زبان سمبھال کر بات کریں۔ میں آپ کا لحاظ نہیں کروں گا۔ ” میری بہن بھائی نہیں ہے۔ وہ حویلی گئی ہے اور اب تک وہاں پہنچ چکی ہو گی۔ ” فاخران سے زیادہ زور سے دھاڑا تھا۔ فاریہ خان نے رونا شروع
کر دیا تھا۔ آج جتنی ذلالت ہوئی تھی ان کی پہلے کبھی نہیں ہوئی تھی۔
تمھاری بہن بھاگ گئی ہے فاخر تمھیں بے وقوف بنا کر ، کیونکہ اس کی ” گاڑی راستے میں ملی ہے میرے آدمیوں کو۔ مگر میں اسے ایسے نہیں چھوڑوں گا وہ میری ہے اور اسے میرے پاس ہی آنا ہے “۔ حیدر اندر داخل ہو کر فاخر کا گریبان پکڑ کر کہا، وہ پہلی بار اس کے معاملے میں آپے سے باہر ہوا تھا۔
آپ جھوٹ بول رہے ہیں۔ میری بہن ایسی نہیں ہے وہ وہاں پہنچ کر ” کال کرنے والی تھی “۔
اوہ اچھا تو ٹھیک ہے پھر امریش کو کال کر کے پوچھو کہ وہ وہاں ہے یا “
” نہیں۔ “حیدر نے اسے پیچھے دھکیلا۔ وہ بمشکل خود کو سمبھالے کال ملانے لگا۔ بیل جارہی تھی۔
ہیلو ہیلو امریش آپی کیا افراح آگئی ہے ” فاخر کی سانس سینے میں اٹک ” گئی تھی

نیچے دیے گئے 4 ڈاؤنلوڈ لنکس میں سے 3 لنکس پر اشتہار آ سکتا ہے، جبکہ 1 لنک اصل ڈاؤن لوڈ لنک ہے۔
ہماری درخواست ہے کہ کسی بھی لنک کو بند کیے بغیر تھوڑا صبر سے استعمال کریں۔
آپ کی یہی چھوٹی سی سپورٹ ہمیں مزید ناول آپ تک پہنچانے میں مدد دیتی ہے
1st Link
Download link
2nd Link
Download Link
3rd Link
Download Link
4th Link
Download Link
Summary
Nafs revolves around a complicated family where honor, love, anger, and hidden truths collide. Afrah disappears before her marriage, leaving everyone shocked and suspicious. Fakhar desperately tries to defend his sister, while Haider, furious and possessive, refuses to believe that she has simply run away. As the search begins, buried family secrets and complicated relationships start coming to light. The story explores the struggle between family expectations, personal choices, love, and the darker side of possessiveness.
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕