Hum Mohtabar Thehray By Umme Maryam Novel20937

Family Drama | Emotional Romance | Sacrifice | Forced Marriage | Age-Gap Romance | Social Issues | Family Crisis | Emotional Conflict

Short Description

A deeply emotional family drama about a young girl who is willing to sacrifice her own happiness to protect her mother from a painful family crisis. But when her sister refuses to let her make such a sacrifice, an unexpected decision changes the course of their lives.

۔”تمہارا دماغ ٹھیک ہے؟” وہ اس کے سر پر پہنچ کر غرائی۔”الحمداللہ! آپ کیوں پو چھ رہی ہیں؟” ورشے کے سکون اور اطمینان میں ہر گز فرق نہیں آیا تھا۔”میں تمہارا سر پھاڑ دوں گی ورشے، اپنے الفاظ واپس لو۔” ورشے کی مسکراٹ نے گویا جلتی پر تیل کا کام کیا۔”کون سے الفاظ؟” ورشے نے بے نیازی سے بھنوؤں کو اچکایا۔”یہی کہ تم عمر دراز سے شادی کرو گی۔ میں تمہیں یہ بے ہودہ قدم نہیں اٹھانے دوں گی۔” وہ سلگی۔”اس میں بے ہودگی کیا ہے ؟ شادی تو ایک دن ہونا تھی نا ذرا جلدی سہی۔” ورشے ایک دم سنجیدہ نظر آنے لگی۔ علیزے نے دانت کچکچائے۔”تم میری د میں کر رہی ہو نہ یہ سب کچھ؟””ایسی بات نہیں ہے بجو۔””پھر کیوں کر رہی ہو؟” وہ جیسے روہانسی ہونے لگی۔”ہماری فیملی اس وقت سخت کرائسس سے گزر رہی ہے۔ مما بہت ٹینس ہیں۔ اس مسئلے کایہی حل ہے بجو۔””یعنی تم یہ قربانی دو گی؟””میری سوچ آپ سے مختلف ہے بجو! میں یہ مما کی محبت میں کروں گی۔ آپ سمجھ لیں میں انہیں یوں پریشان نہیں دیکھ سکتی۔ پھر آپ نے صحیح کہا تھا۔ آپ ہی کیوں؟ میں کیوں نہیں؟” وہ ذرا سا ہنسی۔”اپنی عمر دیکھی ہے تم نے؟” وہ جو پونٹ بھینچے ان کی بات سن رہی تھی کسی قدر درشتی سے بولی۔
“انیس سال کی ہوں۔ شادی کے لیے ٹھیک ہے۔” ورشے کے اطمینان میں ذرا فرق نہیں آیا تو وہ جھنجھلانے لگی۔”اس کی عمر دیکھی ہے؟ کم از کم بھی تیس بتیسں کا ہو گا۔””اتنا زیادہ فرق تو نہیں ہے بجو، چلتا ہے۔ ” ورشے کے جواب نے اس کی آنکھوں کی جلن بڑھادی۔ وہ ایک دم سرخ پھیر گئی۔”میں تمہیں ایسا نہیں کرنے دوں گی ورشے، تم ابھی بچی ہو۔ تم اس امتحان سے نہیں گزر سکتیں۔ ” وہ بولی تو اس کی آواز بھیگ رہی تھی۔”بجو ہمیں مما کو بھی تو تنہا نہیں چھوڑنا پریشانی میں۔ پپا کے بعد مما کو کھونے کا حوصلہ نہیں مجھ میں اور جتنا ٹینس کر رکھا ہے نا بھانے انہیں، جتنا پریشرائز کیا ہوا ہے مجھے لگ رہا ہے اگر اس مسئلے کا حل نہ نکلا تو مما کو لازماً کچھ ہو جائے گا۔ بجو بھا کو پروا نہیں ہے۔ شاید اس لیے کہ لڑکے فطرتا ً کچھ سخت دل اور بے حس ہوتے ہیں مگر ایک بیٹی کو یہ زیب نہیں دیتا کہ وہ ماں کی پریشانی سے خود کو دانستہ الگ کرلے۔ میں ایسا نہیں کر سکی بجو۔”وہ اس سے لپٹ کر سسک اٹھی۔ گو کہ اس نے اپنی بات کی تھی اپنا حوالہ دیا تھا مگر علیزے کو لگا دانستگی میں اس نے علیزے کو جھنجھوڑا ہے۔ وہ ایک دم سن کھڑی رہ گئی۔”مماسے کہنا مجھے کوئی اعتراض نہیں ہے۔ شادی تمہاری نہیں عمر دراز سے میری ہوگی۔ بتا دینا مما کو۔” کچھ دیر بعد ورشے کو خود سے الگ کر کے وہ بولی تو اس کے چہرے کی طرح اس کا لہجہ بھی بے حد سپاٹ تھا۔

نیچے دیے گئے 4 ڈاؤنلوڈ لنکس میں سے 3 لنکس پر اشتہار آ سکتا ہے، جبکہ 1 لنک اصل ڈاؤن لوڈ لنک ہے۔

ہماری درخواست ہے کہ کسی بھی لنک کو بند کیے بغیر تھوڑا صبر سے استعمال کریں۔

آپ کی یہی چھوٹی سی سپورٹ ہمیں مزید ناول آپ تک پہنچانے میں مدد دیتی ہے

1st Link

Download link

2nd Link

Download Link

3rd Link

Download Link

4th Link

Download Link

Summary

Hum Mohtabar Thehray revolves around Warshe, a nineteen-year-old girl who decides to marry Umar Daraz to save her family from a difficult crisis and protect her mother from emotional pressure. While Warshe sees her decision as an act of love and responsibility, her sister Alizeh strongly opposes the idea, believing that Warshe is too young to face the consequences of such a marriage. Their emotional confrontation reveals the depth of their sisterly bond, their mother’s suffering, and the sacrifices daughters are sometimes willing to make for their families. But when Alizeh unexpectedly decides to take Warshe’s place, the story takes a completely different turn.

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Share this Novel

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *