Mery Dard sy Bekhaber by Saba Mughal (Season 01)

season 02 Mery Dard ko ju Zuban Mily

Genre: Secodn Marriage Based | Forced Marriage | Age Difference  | Rude Hero | Possesive Hero | Happy Ending Based Novel

Click the below link to downlod the novel

Download Link

Read Online

Season 02 Mery Dard ko ju Zuban Mily

وہ دو سیڑھیاں ایک ساتھ پھلانگتا ہوا اوپر پہنچا ۔۔۔ جیسے ہی اس نے اپنے کمرے کا دروازہ کھولا ۔۔۔
ایک وجود جھٹکے سے اس کے سینے لگا ۔۔۔ عیان کو زور کا جھٹکا لگا وہ سسکتی ہوئی اس کے سینے سے آلگی ۔۔ تھوڑا اگے کو سرکا اسے الگ کرنا چاہا پر وہ اور زور سے اسے خود سے بھینچ لیا انشاء نے ۔ وہ رورہی تھی آنسو اس کا سینا بھگونے لگے ۔۔۔ وہ ہلکا ہلکا کانپ رہی تھی ۔۔۔ موبائل کارپٹ پر گرا عیان کے ہاتھ سے , اس لیۓ اس کی آواز ہی نہ پیدا ہوئی گرنے کی ۔۔۔
“ایمان کے بچے اچھا ہوا تم اگۓ , میں ڈرگئی تھی تم جانتے ہو مجھے کتنا ڈر لگتا ہے اندھیرے سے ۔۔۔۔
انشاء کے لفظوں نے اسے جھنجھوڑ دیا ۔۔۔
وہ جو اس کے گرد اپنے بازو پھیلاتا اس کے لفظ سن کر اس نے اپنے ہاتھ گرے رہنے دیۓ ۔۔۔ وہ تو تڑپ رہی تھی پر عیان کے سینے میں درد اٹھا اپنے بھائی کے لیۓ , جو اس لڑکی سے کتنی محبت کرتا تھا ۔۔۔ اج بھی انشاء اس کے محبت کے حصار سے نکلی ہی نہیں ۔۔۔ رو وہ رہی تھی پر انسو عیان کی انکھوں میں بھرنے لگے ۔۔۔
“ایمان تم ہو میں جانتی ہوں , تمہاری خوشبو میں محسوس کرسکتی ہوں ۔۔۔
وہ بےوقوف جانتی ہی نہیں تھی دونوں بھائی ایک ہی قسم کی پرفیوم کا استعمال کرتے ہیں ۔۔۔ وہ اس کے سینے سے اپنا چہرہ مسل رہی تھی ایسا لگ رہا تھا جیسے وہ اپنے انسو اس کی ہی قمیص سے صاف کررہی تھی ۔۔۔
“ایمان تم کچھ کہتے کیوں نہیں ۔۔۔ وہ سسکی اور اس کے سینے سے سر اٹھایا ۔

3 thoughts on “Mery Dard sy Bekhaber by Saba Mughal

  1. Ariba Sajjad says:

    Very interesting novel

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *