Muhabbat Qalb e Sakoon by Maryam Kanwal
Genre: Secret Agent Based Army Based | Unwanted Girl Child | Village Based | Revenge Based | Gangster Based
Download Novel
بزنس انڈسٹری کی سب سے کم عمر کوئین۔جس کےلفظ زہر سےبھی زہریلے۔خوبصورت
اتنی کہ حُسن شرما جاۓ،اپنی خوبصورتی کے ساتھ کئی زیادہ مظبوط اور خود اعتماد نظرآتی۔۔۔
ہے باک انداز ،مغرور پری پیکر چہرہ ،لمبی پلکوں والی جسکی ہرنی آنکھیں،
ملکاؤں جیسی شان ،کبھی آتش تو کبھی شبنم،کبھی ابر سے برسی بوند،
رشتوں ناتوں کی ستائی،اناؤں کی شطرنج میں مہروں کو بدلتی،جس کا مقصد حویلی کے عزت دار لوگوں کی دھجیاں بکھیرنا تھا۔۔۔
شدت سے چاہا تھا جس کو اُسی نے توڑ توڑ ڈالا،ٹوٹ کر پھر جو اٹھی تو ایک طوفان تھی ایک آگ ایک قہر،
پتھروں کے شہر کی شہزادی کہتا تھا جو اُسے
پھر باری آتی ہے ایک ایسے درندے کی جسےتلاش تھی ایک لڑکی کی،
جو جانتی تھی کہ اس حیوان کے باپ کا قاتل کون ہے؟
نجانے کتنے معصوم لوگوں کے خون سے رنگے ہاتھ لیے وہ بھوکے شیر کی طرح اس کی بُو سونگھتا اُسے ہر ایک دنیا کے کونے میں ڈھونڈ رہا تھا ،
پہلی نظر پڑنے پر اس حسین خوبرو چہرے کے پیچھے چھپی سفاکی کوئی نہیں پہچان سکتا تھا،
جو ڈارک ورلڈ میں DS کے نام سے کنگ پہچانا جاتا تھا ،،،
اب باری آتی ہے اُسی کی جو نصف نازک ہو کر ٹام بوائے بنی پھرتی تھی،کانچ سی اُداس آنکھوں میں دکھوں کی گہرائی لئے
جو لڑکیوں سے ہی نہیں بلکے لڑکوں سے بھی مختلف تھی۔۔
اُس کے اپنے کچھ سیکریٹس تھے جنھیں وہ دل کی تہہ ہستی میں دفنائے بیٹھی تھی،،
جسے متاثر کرنا بہت مشکل تھا،لیکن کسی کی معصومیت پر وہ پہلی بار میں اپنادل ہار بیٹھی تھی،،،
کہانی کا وہ مضبوط کردار جس کی ضد بہادری، دلیری اور
کبھی شکست نا کھانے والوں کے نام سے جانے جاتی تھی جس کی وحشت سے دشمن کانپتے،
آواز کی دہشت سے ہی مجرم روتے ہوے موت کی بھیک مانگنے لگتے،،اُسکے کئی روپ تھے،
سینے سے دلوں کو نکال لینے والا،جو اسیر تھا ایک مغرور حسینہ کا جس کی ہر ہے رخی کے باوجود اُسی سے زخم کھانے ہر بار چلا آتا تھا۔۔۔
Awesome novel.