Raqs E Bimil By Nabila Aziz

Genre : Forced Marriage  | Social Romantic Novel |

Download Link

تم چاچا اور ماما بنے والے ہو ؟ تیمور کے انداز میں شرارت تھی۔ وانست امیزنگ یار یاب ایم رئیلی ہیں اینڈریکی

سری را نزد تولید کی خوشی دیدنی تھی۔ کب خبر لی ؟ اور بھابھی کہاں ہیں ؟ باقی سب کو پتا چلا ؟؟

ولید نے ایک ہی سانس میں کئی سوال کر ڈالے تھے۔ خبر دو دن پہلے ملی ہے۔

تھوڑی ٹینشن میں تھا اس لیے تمہیں پتا نہیں سکا اور ماور اپنے گھر میں ہے۔

البتہ اپنی فیملی کے علاوہ ابھی کسی کو بھی نہیں نہیں بنا۔ اس کے تو بھائی کی رسم اب کروا رہا ہوں۔

تم اپنی عملی کے اوربھائی کی ماری کروارہاہوں۔ تم ساتھ آجانا اور پور در پوری تیاری کے

ساتھ آتا گور بھرائی کی رسم کے ساتھ ساتھ میں عزت کی رحم نعتی کی رسم بھی ادا کر رہا ہوں۔

” تیمور نے انتہائی متحمل اور سکون سے کہتے ہوئے ولید کے سر پہ بم پھوڑ دیا تھا

۔ سیار خصتی؟ وہ بھی دو دن بعد ؟؟؟ ہاں رخصتی دو دن بعد نہ ہوتی تو پھر کبھی نہیں ہوگی۔

تم دونوں کا نکاح میں نے کروایا تھا۔ رخصتی بھی میں ہی کرواؤں گا۔ تیمور اپنے فیصلے پہ

اٹل تھا۔ تیمور ! تم پاگل تو نہیں ہو گئے ؟ ہمیشہ ہر کام میں عجلت کیوں کرتے ہو ؟

جب اتنا انتظار کر لیا ہے تو تھوڑا اور سی ولید اسے سمجھانے کی کوشش کر رہا تھا ۔

اب انتظار کی گنجائش نہیں رہی۔ تم پریشان نہ ہو۔ سب ٹھیک ہو جائے گا۔

میں تمہارے ساتھ ہوں۔ تمہیں کوئی نقصان نہیں پہنچے گا۔ تیمور نے اسے نسلی دی۔

یا رابات نفع اور نقصان کی نہیں ہے بات تو ۔ ” ولید دو دن بعد رخصتی ہے۔

” تیمور نے اس کی بات کانتے ہوئے کہا تھا اور ولید چیپ کا چپ رہ گیا تھا۔

 جبکہ اس کے بیڈ روم میں داخل ہوتی عزت کے قدم دروازے کی چوکھٹ میں ہی رک گئے تھے۔

وہ اس کی آخری بات سن چکی تھی۔ عزت کو میں خود اپنے ہاتھوں سے رخصت کرنا چاہتا ہوں ۔

یہ نہ ہو کہ بابا جان کی وجہ سے یہ کام ادھورا رہ جائے۔ اس لیے پلیز مجھے یہ ادھور

ا کام پورا کرنے دو۔” تیمور کی بات پہ ولید اور کیا کہ سکتا تھا موائے ہامی بھرنے کے۔ لیکن

عزت وہیں کی وہیں پتھرائی ہوئی کھڑی تھی۔ اور ڈیڈ باقی نظروں سے تیمور کو دیکھ رہی تھی

جو فون بند کرنے کے بعد مضبوط قدموں سے چلتا ہوا اس کے سامنے آکھڑا ہو اتھا

اور عزت کو دونوں کندھوں سے تھام لیا تھا۔ چہرے پہ ۔ شفیق سی مسکان تھی ، نرم اور میٹھی۔

Related Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *