Butter Scotch By Huma Waqas

Genre : After marriage based/Noke Jhoke/Comedy based/Arranged marriage/Misunderstanding/University fellow based

یہ وہ راز تھا جسے وہ خود سے کہنے پر بھی گھبراتی تھی اور کیف کے سامنے اگل دیا۔ ہاں

نشتی آفتاب کو بھی زندگی میں پہلی دفعہ کسی لڑکے سے محبت ہوئی تھی اور وہ کیف امان ہی تھا۔

وہ کیف کی محبت کو آزمانہ چاہتی تھی کہ وہ اسے بھی باقی لڑکیوں کی طرح لے رہا ہے یا اس سے

سچی محبت کرتا ہے لیکن جب کیف نے اس کے بار بار انکار پر پیچھے ہٹ کر رابعہ سے

دوستی گانٹھ لی تو اس کا نے دل نوٹ کیا اور محبت کی پھوٹتی کو نیل فورا شدید نفرت میں

تبدیل ہو گئی۔ وہ مضبوط لڑکی ضرور تھی لیکن کیف کی بے پناہ چاہت ۔ کہیں دل میں امید ضرور

چگائی تھی۔ آج وہ اچانک اس محبت کا اعتراف تو کر بیٹھی تھی لیکن اب افسوس ہو رہا تھا۔

Download Link

Direct Download

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *