Dil E Jaan By Manya khan

Age Difference Novels | Forced Marriage Based |  Romantic Novel 

 غزان نے کال ریسیو کرتے ہی غصے سے کہا جب کہ دل روز جو پہلے ہی رو رہی تھی

اس کہ غصہ کرنے پر اب باقاعدہ وہ ہچکیوں سے رونے لگی تھی – اس کی ہچکیاں سن

غزان دوسری جانب بے چین ہوا تھا لیکن اسے خود پر کنٹرول کرنا تھا

کیونکہ اس کی اسی کیئر اور محبت نے دل روز کو اتنا اگے بڑھنے پر مجبور کیا تھا –

جان مت جائیں نا ! اپ جانتے ہیں ہمیں اپ کے بغیر رہنا نہیں اتا –

پلیز واپس ا جائیں ! دل روز نے روتے ہوئے کہا جب کہ غزان کا دل

اس کے رونے پر بے حد بے چین ہوا تھا –  اگر نہیں اتا میرے بغیر رہنا تو رہنا سیکھو

میں نے ساری زندگی تمہارے ساتھ نہیں رہنا – میری بھی اپنی زندگی ہے

جو تمہارے لیے برباد نہیں کرسکتا – اب کیا تمہاری خاطر اپنی نوکری بھی چھوڑ دوں ؟؟

  غزان نے اپنے دل کو لگام ڈالتے پہلے جیسے ہی سخت لہجے میں دل روز سے کہا –

ہم نے کب کہا کہ اپ نوکری چھوڑ دیں ہم بس یہ کہہ رہے ہیں ہمیں اپ کے بغیر رہنا نہیں اتا –

جان ایسے مت کریں نہ اپنی دل کے ساتھ کیوں ہماری سانسیں بند کرنے پر تلے ہوئے ہیں –

دل روز اس کے سامنے منت کرتی بولی – دل روز میرا دماغ مت خراب کرو

بچی نہیں رہی اب تم کہ تمہیں اب میری ضرورت ہے بڑی ہو گئی ہو تم –

غزان نے اس کے ضد کرنے پر کہا – پر اپ تو کہتے تھے ہم ہمیشہ اپ کے لیے بچی ہی رہیں گے –

ہماری عادتیں خود بگاڑ کر اب اپ ہمیں یوں تنگ تو مت کریں – ہم اپ سے کہہ رہے ہیں

جان واپس ا جائیں ورنہ ہم خود کو ختم کر لیں گے –

دل روز نے اسے دھمکی دیتے کہا تو دوسری جانب غزان کو اور زیادہ تپ چڑھی تھی –

بس بہت ہو گیا دل روز میں کب سے تمہیں سمجھا رہا ہوں مگر تمہاری وہی سوئی اٹکی ہوئی ہے – جو مرضی کرو میری بلا سے –

 غزان غصے سے اسے ڈانٹتا کال کاٹ گیا تھا جبکہ دل روز نے بے یقینی بھری نظروں سے

موبائل کو دیکھا تھا – اپ کو ہم سے محبت نہیں ہے جان تو پھر دل روز کو

اپنی زندگی سے محبت نہیں ہے – اگر اپ ہماری زندگی میں نہیں آنا چاہتے  تو ہمیں اس زندگی کی بھی ضرورت نہیں ہے –

دل روز خود سے بڑبڑاتی بھاگ کر کچن میں گئی تھی اور وہاں سے چھری اٹھا کر

واپس کمرے میں ائی تھی – ہم اپ کو دکھائیں گے کہ دل روز جھوٹ نہیں بولتی –

اگر اس نے کہا ہے وہ اپ کے بغیر مر جائے گی تو وہ اپ کو مر کے دکھائے گی –

 وہ اپنے کمرے میں لگی غزان کی تصویر کو دیکھتے بولی اور پھر اگلے ہی لمحے

پوری شدت سے اس نے اپنے نبض پر چھری چلا لی تھی – ہم سچ میں اپ سے محبت کرتے ہیں غزان ،

سچ میں اپ سے بہت محبت کرتے ہیں –  وہ بے ہوشی کی حالت میں

جاتی نیم غنودگی میں بھی غزان کو اپنی محبت کا یقین دلا  رہی تھی-

Download Link

Direct Download

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *